آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ سے پاکستان میں کینیڈا کی ہائی کمشنر وینڈی گلمور نے الوداعی ملاقات کی ہے۔


پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں مختلف شعبوں میں تعاون کے فروغ ، باہمی دلچسپی اور خطے کی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق کینیڈین ہائی کمشنرنے پاکستان میں سیلاب کی تباہی پردکھ کااظہار کیا اور متاثرہ علاقوں میں پاک فوج کی ریسکیو اور ریلیف کوششوں کوسراہا۔
ترجمان پاک فوج کے مطابق آرمی چیف نے مضبوط باہمی تعلقات کیلئے کینیڈین ہائی کمشنر کی خدمات کو سراہا جبکہ وینڈی گلمور نے پاکستان میں سیلاب کی تباہی پر دکھ کا اظہار کرتے ہوئے پاکستانی عوام کو کینیڈا کی مکمل حمایت کی یقین دہانی کرائی۔
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پاکستان کی حمایت اور مدد پر کینیڈا کا شکریہ ادا کیا۔ کہا متاثرین کی بحالی کے لئے عالمی شراکت داروں کی مدد اہم ہوگی۔

پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج
- ایک دن قبل

ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں
- ایک دن قبل

پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق
- 2 دن قبل

انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان نے بھارت کو 3 وکٹ سے شکست دے دی
- 8 گھنٹے قبل

راولپنڈی: گھر سے خاتون اینکر ربیعہ احسن کی گولی لگی لاش برآمد
- 8 گھنٹے قبل

پی پی 203 چیچہ وطنی کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) کا امیدوار بازی لے گیا
- 4 گھنٹے قبل

پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر
- 2 دن قبل
پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا
- ایک دن قبل

نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی
- ایک دن قبل

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
- 3 دن قبل

وی آئی پی وزٹ کی وجہ سے امتحانات ملتوی کرنے پر ڈی سی جہلم عہدے سے فارغ
- 5 گھنٹے قبل

پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا
- ایک دن قبل



