میانمار میں سکیورٹی فورسز کا کریک ڈاون جاری ہے، مرنیوالے شہریوں کی تعداد ساڑھے پانچ سو تک پہنچ گئی۔سماجی گروپ کے مطابق مرنیوالوں میں 46بچے بھی شامل ہیں۔

شائع شدہ 6 years ago پر Apr 4th 2021, 12:52 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق برمی فوج کا اپنے ہی شہریوں پر تشدد جاری ہے، ملک کے مختلف شہروں میں جمہوریت پسندوں کیخلاف بھی برمی فوج کا کریک ڈاؤن جاری ہے ۔مونیوامیں سکیورٹی اہلکاروں نے ایک شخص کے سر میں گولی ماردی۔ تقریباً دو ماہ میں مرنیوالوں کی تعداد 46بچوں سمیت ساڑھے پانچ سو تک پہنچ گئی۔2ہزار7سو زائد گرفتارہوچکے ہیں۔
شہریوں کے بھی فوجی بغاوت کیخلاف مظاہرے جاری ہیں ۔آج بھی ملک کے مختلف حصوں میں احتجاجی ریلیاں نکالی گئیں۔ادھرمِس میانماربھی مظاہرین کے حق میں بول پڑیں اور کہاکہ اگر وہ ہارنہ مانیں تو ہم جیت جائیں گے۔

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 2 دن قبل
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس
- 2 دن قبل

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 3 دن قبل

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 18 گھنٹے قبل

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ
- 2 دن قبل

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین
- 2 دن قبل

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- ایک دن قبل

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 19 گھنٹے قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 3 دن قبل

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے
- 2 دن قبل

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق
- 2 دن قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







