Advertisement
پاکستان

سینیٹ میں پیپلزپارٹی کو ایک اور بڑے جھٹکے کا امکان

اسلام آباد: سینیٹ میں پاکستان پیپلزپارٹی کو ایک اور بڑے جھٹکے کا امکان ، ہے، ذرائع کے مطابق اے این پی نے بھی پیپلز پارٹی کا ساتھ چھوڑنے کا عندیہ دے دیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 years ago پر Apr 4th 2021, 1:14 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق  مسلم لیگ نواز اور جے یو آئی ف کے اے این پی سے رابطے ہوئے ہیں ،جس کے بعد سینیٹ میں پیپلزپارٹی کو ایک اور بڑے جھٹکے کا امکان ہے، ذرائع کے مطابق  اے این پی نے بھی پیپلز پارٹی کا ساتھ چھوڑنے کا عندیہ دے دیا ہے۔

جی این این کے مطابق  مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی اور عبد الغفور حیدری کا اے این پی کے امیر حیدر ہوتی سے رابطہ ہوا ۔اے این پی کا کہنا ہے کہ  پیپلز پارٹی نے باپ پارٹی سے حمایت لینے کے فیصلے پر اعتماد میں نہیں لیا، اے این پی باپ پارٹی  سے حمایت لینے کے فیصلے کی حمایت نہیں کرتی ہے۔

 امیر حیدر ہوتی نے کہا کہ   پیپلزپارٹی سے بات کریں گے ، اگر فیصلے پر نظر ثانی نہ کی تو اپنی حمایت واپس لینے کا سوچیں گے۔

Advertisement
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

  • 3 دن قبل
ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

  • ایک دن قبل
مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • 2 دن قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

  • ایک دن قبل
مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین

  • 2 دن قبل
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

  • 2 دن قبل
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

  • 2 دن قبل
پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 17 گھنٹے قبل
سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

  • 2 دن قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

  • 3 دن قبل
پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق

  • 2 دن قبل
پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • 16 گھنٹے قبل
Advertisement