Advertisement

میانمار : سکیورٹی فورسز کا کریک ڈاون جاری ، مرنیوالوں کی تعداد 550 تک پہنچ گئی

میانمار میں سکیورٹی فورسز کا کریک ڈاون جاری ہے، مرنیوالے شہریوں کی تعداد ساڑھے پانچ سو تک پہنچ گئی۔سماجی گروپ کے مطابق مرنیوالوں میں 46بچے بھی شامل ہیں۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 years ago پر Apr 4th 2021, 12:52 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق  برمی فوج کا اپنے ہی شہریوں پر تشدد جاری ہے،  ملک کے مختلف شہروں میں جمہوریت پسندوں کیخلاف بھی  برمی فوج کا کریک ڈاؤن جاری  ہے ۔مونیوامیں سکیورٹی اہلکاروں نے ایک شخص کے سر میں گولی ماردی۔ تقریباً دو ماہ  میں  مرنیوالوں کی تعداد 46بچوں سمیت ساڑھے پانچ سو تک پہنچ گئی۔2ہزار7سو زائد گرفتارہوچکے ہیں۔

شہریوں کے بھی فوجی بغاوت کیخلاف مظاہرے جاری ہیں ۔آج بھی ملک کے مختلف حصوں میں احتجاجی ریلیاں نکالی گئیں۔ادھرمِس میانماربھی مظاہرین کے حق میں بول پڑیں اور کہاکہ اگر وہ ہارنہ مانیں تو ہم جیت جائیں گے۔

Advertisement
سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

  • 2 days ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

  • a day ago
پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق

  • 2 days ago
مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین

  • 2 days ago
پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 18 hours ago
ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

  • a day ago
پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • 17 hours ago
مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • 2 days ago
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

  • 2 days ago
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

  • 2 days ago
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

  • 3 days ago
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

  • 3 days ago
Advertisement