یوکرین کی فوج روس کے زیر قبضہ شہر لیمان میں داخل ہوگئی ہے۔

شائع شدہ 4 سال قبل پر اکتوبر 2 2022، 4:03 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے

ادھر روسی وزارت دفاع کے مطابق روسی فوجی لیمان شہر سے نکل گئے ہیں، روسی فوجیوں نے گھیراؤ سے بچنے کے لیے لیمان چھوڑا۔
بتایا جارہا ہے کہ کچھ گھنٹوں قبل یوکرینی فوج نے روس کے زیر قبضہ لیمان شہر کا محاصرہ کیا تھا۔
دوسری طرف یوکرین نے کوپیانسک قصبے میں شہریوں کے قافلے پر روسی فوج کے حملے کا دعویٰ کیا ہے۔
یوکرینی حکام کے مطابق شہریوں کے قافلے پر روسی فوج کے حملے میں 20 افراد ہلاک ہوگئے۔
یوکرین کا کہنا ہے کہ روسی فوج نے گاڑیوں میں سوار شہریوں کو حملے کا نشانہ بنایا۔

گرین ٹریکٹرز پروگرام زرعی شعبے میں انقلابی تبدیلی لائے گا، عاشق کرمانی
- 3 گھنٹے قبل

پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کے انٹربینک کنسورشیم کی صدارت سنبھال لی
- 3 دن قبل
علی ظفر کی اداکاری میں واپسی، ویب سیریز ’گینگ آف خراسان‘ کی پہلی جھلک جاری
- 3 دن قبل

اداکار معمر رانا کی بیوی نے لاہور کی فیملی عدالت سے خلع لے لیا
- 5 دن قبل

دسویں پاکستان انڈسٹریل ایکسپو 14 نومبر سے لاہور میں شروع ہوگی
- 4 گھنٹے قبل

پاکستان سعودی عرب اور حرمین شریفین کے دفاع کے لیے پُرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 5 دن قبل

پاکستان فلم انڈسٹری کیلئے نئے چہروں کی تلاش شروع
- 4 گھنٹے قبل
قلعہ عبداللّٰہ: نامعلوم افراد کی فائرنگ، 3 افراد ہلاک
- 3 دن قبل

وزیراعظم کی ہدایت پر پیٹرول کی مد میں 15 روپے فی لیٹر کا بوجھ ریفائنریز پرمنتقل کر دیاگیا: وزیر پیٹرولیم
- 3 دن قبل

فیلڈ مارشل کا نئے سکیورٹی خطرات سے نمٹنے کے لیے آپریشنل تیاری پر زور
- 4 گھنٹے قبل
ٹرائی نیشن سیریز:آئی سی سی نے پاکستان پر فائنل میں سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد کر دیا
- 3 دن قبل

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
- 3 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات








