لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی نے احساس راشن رعایت پروگرام کا افتتاح کر دیا۔


وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہیٰ نے احساس راشن رعایت پروگرام کے افتتاح کے موقع پر کہا کہ پنجاب احساس راشن رعایت پروگرام کا آج آغاز کر دیا ہے اور عمران خان کے ویژن کے مطابق یہ 4 سال سے چل رہا ہے۔
انہوں نے کہا کہ ثانیہ نشتر نے اس پروگرام کے لیے بہت محنت کی ہے اور اس پروگرام میں کسی قسم کی گڑھ بڑھ نہیں ہو سکتی۔
چودھری پرویز الہیٰ نے کہا کہ وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کو ماڈل ٹاؤن کیس میں عمر قید کی سزا ہو گی۔ عمران خان کو کچھ نہیں ہو گا اور ہمارا کام رکا نہیں بلکہ بہتر طور پر چل رہا ہے۔
انہوں نے کہا کہ یہ صرف بڑھکیں مارتے ہیں ان سے کچھ نہیں ہونا اور انہوں نے عام لوگوں کے لیے کبھی کچھ نہیں کیا۔ جب سے یہ آئے ہیں کسی غریب کا کام نہیں ہوا اور رانا ثنا اللہ کو سنجیدہ نہ لیا کریں۔

اداکارہ حمیرا اصغر کی موت: پولیس نے موبائل فونز اور لیپ ٹاپ کا ڈیٹا حاصل کرلیا
- 14 گھنٹے قبل

ذوالفقار علی بھٹو جونیئر کا نئی سیاسی جماعت بنانے کا اعلان، نعرہ ہوگا ’جئے عوام‘
- 14 گھنٹے قبل

تبدیلی آنی چاہیے، مگر پی ٹی آئی کے اندر سے: مولانا فضل الرحمان
- 14 گھنٹے قبل

ٹرمپ کا بڑا اقتصادی فیصلہ: یورپی یونین اور میکسیکو پر 30 فیصد تجارتی ٹیکس کا اعلان
- 11 گھنٹے قبل

پی ٹی آئی قافلہ لاہور پہنچ گیا، 4 کارکن گرفتار
- 10 گھنٹے قبل
اداکارہ حمیرا علی کے چچا محمد علی نے اہم انکشافات کر دئیے
- 13 گھنٹے قبل

پی ٹی آئی قیادت کا قافلہ لاہور پہنچ گیا
- 12 گھنٹے قبل

فرانس: شوہر اپنی بیوی کو ہائی وے پر چھوڑ کر 300 کلومیٹر آگے نکل گیا
- 10 گھنٹے قبل

امریکی اڈے دوبارہ نشانے پر آ سکتے ہیں، ایران کی امریکا کو دو ٹوک تنبیہ
- 13 گھنٹے قبل

بلوچستان میں دہشت گردی میں 45 فیصد اضافہ، چھ ماہ میں 257 افراد جاں بحق: محکمہ داخلہ
- 11 گھنٹے قبل

عمر سرفراز چیمہ کی ضمانت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ، 9 مئی کیسز میں مقدمات زیر غور
- 11 گھنٹے قبل

یوٹیوب چینلز کی بندش: عدالت نے مزید 5 صحافیوں کے چینلز کھولنے کا حکم دے دیا
- 10 گھنٹے قبل