پاکستان اور انگلینڈ کے ساتویں ٹی ٹوینٹی میچ کیلئے قومی ٹیم میں 3 تبدیلیاں متوقع ہیں۔

شائع شدہ 4 years ago پر Oct 2nd 2022, 11:49 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

پاکستان اور انگلینڈ کا ساتواں ٹی ٹوینٹی میچ شام ساڑھے7 بجے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔
پاکستانی ٹیم میں محمد حارث، شاہنواز دہانی اورحیدرعلی کو آج کے میچ میں آرام دیئے جانے کا امکان ہے۔
محمد رضوان، حارث رؤف اور خوشدل شاہ کی پلئینگ الیون میں واپسی کا امکان ہے۔
دونوں ٹیموں کیلئے آج کا میچ انتہائی اہم ہے اور جو بھی ٹیم میچ جیتے گی وہ سیریز کی فاتح بن جائے گی۔

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 9 گھنٹے قبل

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 2 دن قبل

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 8 گھنٹے قبل

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 13 گھنٹے قبل

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 13 گھنٹے قبل

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- ایک دن قبل

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 12 گھنٹے قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 2 دن قبل

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 12 گھنٹے قبل

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 2 دن قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 13 گھنٹے قبل

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







