اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے اقتصادی مشاورتی کونسل کی تشکیل نوکردی،کونسل اقتصادی استحکام اورترقی کیلئے سفارشات مرتب کرےگی،اقتصادی مشاورتی کونسل کی صدارت وزیراعظم کریں گے۔

تفصیلات کے مطابق وزیرخزانہ اقتصادی مشاورتی کونسل کے وائس چیئرمین ہوں گے،وزیراعظم کی غیرموجودگی میں وزیرخزانہ اجلاس کی صدارت کر ینگے، شوکت ترین بھی 27 رکنی اقتصادی مشاورتی کونسل میں شامل ہیں ، نجی شعبے سے 13 ارکان میں ڈاکٹر عابد سلہری، عارف حبیب شامل ہیں،آصف قریشی، اعجاز نبی، فاروق رحمت اللہ بھی کونسل کاحصہ ہیں،محمد علی، ڈاکٹر راشد امجد، سلمان شاہ، ڈاکٹرشمشاداختر بھی شامل ہیں۔
ای اے سی میں نجی شعبے کے ممبروں کےساتھ ساتھ سرکاری ممبران بھی شامل ہوں گے،اکنامک ایڈوائزری کونسل مشاورتی،اصلاحات اورپالیسی سازی کیلئے تشکیل دی گئی،ای اے سی مشاورتی عمل میں پالیسی اقدامات تجویزکرےگی۔

ہم دشمن کو چھپ کے نہیں للکار کر مارتے ہیں، چیف آف ڈیفینس فورسز عاصم منیر
- 2 دن قبل

فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 11 گھنٹے قبل
پاکستان جلد سٹیلائٹ انٹرنیٹ کا آغاز کرے گا، شزہ فاطمہ خواجہ
- 2 دن قبل
عالمی دباؤ: اسرائیل کا غزہ کیلئے اردن بارڈر کھولنے کا اعلان
- 3 دن قبل
لاہور رنگ روڈ پیدل عبور کرنے والے شہری پر مقدمہ درج، گرفتار
- 8 گھنٹے قبل
سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمیدکو 14سال قیدبامشقت کی سزا
- 12 گھنٹے قبل
شاہ محمود قریشی اسپتال سے ڈسچارج، جیل منتقل
- 3 دن قبل
پاکستان ویمنز فٹبال ٹیم کو پہلی بار فیفا سیریز میں شامل کر لیا گیا
- 3 دن قبل
جاپان،شمال مشرقی خطے میں چھ اعشاریہ سات شدت کا زلزلہ
- 11 گھنٹے قبل
وزیراعظم کا مذاکرات اورسفارت کاری کے ذریعے تنازعات کے پرامن حل پرزور
- 11 گھنٹے قبل
ملک کے بیشتر حصوں میں موسم سرد اورابرآلودرہے گا
- 11 گھنٹے قبل
انڈر 19 ایشیا کپ: گروپ اے کے میچ میں پاکستان کی ملائیشیا کو 297 رنز سے شکست
- 10 گھنٹے قبل





