فیصل آباد : منٹگمری بازار میں پلازے میں آتشزدگی کے نتیجے میں اب تک 7 افراد جھلس کر جاں بحق ہوچکے ہیں ۔

شائع شدہ 4 years ago پر Oct 7th 2022, 2:41 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
جی این این کے مطابق پلازے کی بالائی منزل پر رہائش گاہ میں آگ شارٹ سرکٹ کی وجہ سے لگی ، واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو اورفائربریگیڈموقع پر پہنچ گئیں ۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونیوالوں میں چار بچے اور تین مرد شامل ہیں ۔
جاں بحق بچوں کی شناخت دس سالہ معاویہ، چھ سالہ نور فاطمہ، بارہ سالہ عروش اور چار سالہ عمر ، عبدالستار اور ان کے دو بیٹے فرحان اور عمر کے نام سے ہوئی ہے ۔
ریسکیوکی جانب سے امدادی کارروائیاں مکمل کرلی گئیں ۔

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 2 دن قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 4 دن قبل

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 19 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 2 دن قبل

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 19 گھنٹے قبل

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 2 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 4 دن قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 4 دن قبل

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 2 دن قبل

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- 20 گھنٹے قبل

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- ایک دن قبل

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






