ٹیچنگ اسپتال میں آئی سی یو وارڈ میں آکسیجن بند ہونے سے 2 مریض دم توڑ گئے
ڈیرہ غازی خان : ٹیچنگ اسپتال کے آئی سی یو وارڈ میں 10منٹ آکسیجن بندہونےسے 2مریض دم توڑ گئے۔جاں بحق ہونے والوں میں غلام شبیر اور صغریٰ بی بی شامل ہیں ۔

شائع شدہ 6 years ago پر Apr 5th 2021, 9:11 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق ڈیرہ غازی خان کے ٹیچنگ اسپتال میں 10منٹ آکسیجن بندہونےسے 2مریض دم توڑ گئے، جاں بحق ہونے والوں میں غلام شبیر اور صغریٰ بی بی شامل ہیں ، آکسیجن کی سپلائی 2بجے بند ہوئی اور 2بج کر 10منٹ پر بحال ہوئی۔
ایم ایس ٹیچنگ اسپتال کا کہنا ہے کہ آکسیجن کیسی بند ہوئی انکوائری کمیٹی بنا دی ہے۔دوسری جانب اپنی غفلت اور نااہلی چھپانے کےلیے ہسپتال انتظامیہ نے کوریج پر خود ساختہ پابندی لگا رکھی ہے۔

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 12 گھنٹے قبل

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 2 دن قبل

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 7 گھنٹے قبل

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 6 گھنٹے قبل

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 11 گھنٹے قبل

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 12 گھنٹے قبل

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- ایک دن قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- ایک دن قبل

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- ایک دن قبل

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 10 گھنٹے قبل

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- ایک دن قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 11 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات









