اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے اپنے کرکٹ کے دور کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کردی ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے فیس بک پر 1983ءکے عا لمی کپ کی ایک یادگار تصویر شیئر کی ۔اس میں پاکستان، نیوزی لینڈ، آسٹریلیا اور انگلینڈ کی ٹیموں کو دیکھا جاسکتا ہے۔وزیراعظم نے فیس بک پر اپنی پوسٹ میں 1982سے 1992 تک کے اپنے سفر کا تذکرہ کیا، جب انہوں نے 1992 کے کرکٹ ورلڈ کپ میں قومی کرکٹ ٹیم کی قیادت کی تھی۔
عمران خان نے بتایا کہ سال 1982 سے لیکر 1992 کے ورلڈ کپ تک انہیں کرکٹ میں کن کن مسائل کا سامنا کرنا پڑا اور کون کونسے اعزازات وہ اپنے نام کرنے میں کامیاب ہوئے ۔واضح رہے کہ پاکستان ٹیم نے پہلی مرتبہ سال 1992 میں آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں ہونے والے ایونٹ میں ورلڈ چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کیا تھا۔جو وزیر اعظم عمران خا ن ہی کی قیا دت میں پاکستانی ٹیم نے جیتا تھا۔

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- a day ago

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 10 hours ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 4 hours ago

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- a day ago

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 2 days ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- a day ago

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 10 hours ago

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 9 hours ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 10 hours ago

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 9 hours ago

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- a day ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 6 hours ago








