Advertisement
علاقائی

ٹیچنگ اسپتال میں آئی سی یو وارڈ میں آکسیجن بند ہونے سے 2 مریض دم توڑ گئے

ڈیرہ غازی خان : ٹیچنگ اسپتال کے آئی سی یو وارڈ میں 10منٹ آکسیجن بندہونےسے 2مریض دم توڑ گئے۔جاں بحق ہونے والوں میں غلام شبیر اور صغریٰ بی بی شامل ہیں ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 years ago پر Apr 5th 2021, 9:11 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق  ڈیرہ غازی خان کے ٹیچنگ اسپتال میں 10منٹ آکسیجن  بندہونےسے 2مریض دم توڑ گئے،  جاں بحق ہونے والوں میں غلام شبیر اور صغریٰ بی بی  شامل ہیں ، آکسیجن کی سپلائی 2بجے بند ہوئی اور 2بج کر 10منٹ پر بحال ہوئی۔

ایم ایس ٹیچنگ اسپتال کا کہنا ہے کہ   آکسیجن کیسی  بند ہوئی انکوائری کمیٹی بنا دی ہے۔دوسری جانب اپنی غفلت اور نااہلی چھپانے کےلیے ہسپتال انتظامیہ نے کوریج پر خود ساختہ پابندی لگا رکھی ہے۔

Advertisement
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

  • ایک دن قبل
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • 5 گھنٹے قبل
مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • 2 دن قبل
پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • ایک دن قبل
جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

  • 11 گھنٹے قبل
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • 7 گھنٹے قبل
ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

  • ایک دن قبل
پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

  • 10 گھنٹے قبل
پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • ایک دن قبل
وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

  • 11 گھنٹے قبل
پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

  • 9 گھنٹے قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک