Advertisement

ٹی 20 ورلڈکپ، پاک بھارت میچ کا ٹاس ہوگیا

ٹی 20 ورلڈ کپ  کے سب سے بڑے ٹاکرے میں پاکستان اور بھارت کے درمیان ٹاس ہوگیا، انڈیا نے ٹاس جیت کر بائولنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔ 

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Oct 23rd 2022, 5:42 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ٹی 20 ورلڈکپ، پاک بھارت میچ کا ٹاس ہوگیا

 پاکستان کرکٹ ٹیم کی  کپتانی بابر اعظم جبکہ انڈین ٹیم کی کپتانی روہت شرما کر رہے ہیں، کئی گھنٹے قبل ہی دونوں ٹیمیں گرائونڈ میں پہنچ چکی تھیں۔

ورلڈ کپ کے ہائی وولٹیج میچ کو دیکھنے کیلئے ایک لاکھ سے زائد ٹکٹیں فروخت ہو چکی ہیں جبکہ اس میچ سے آئی سی سی کو 200 کروڑ روپے کا ریوینیو جمع ہونے کے امکانات ہیں۔ 

Advertisement
پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

  • 6 hours ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

  • 2 days ago
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • 3 days ago
جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

  • 44 minutes ago
پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

  • 7 minutes ago
جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

  • 2 days ago
اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

  • 6 hours ago
پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری