ٹی 20 ورلڈ کپ کے سب سے بڑے ٹاکرے میں پاکستان اور بھارت کے درمیان ٹاس ہوگیا، انڈیا نے ٹاس جیت کر بائولنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔

شائع شدہ 4 years ago پر Oct 23rd 2022, 5:42 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

پاکستان کرکٹ ٹیم کی کپتانی بابر اعظم جبکہ انڈین ٹیم کی کپتانی روہت شرما کر رہے ہیں، کئی گھنٹے قبل ہی دونوں ٹیمیں گرائونڈ میں پہنچ چکی تھیں۔
ورلڈ کپ کے ہائی وولٹیج میچ کو دیکھنے کیلئے ایک لاکھ سے زائد ٹکٹیں فروخت ہو چکی ہیں جبکہ اس میچ سے آئی سی سی کو 200 کروڑ روپے کا ریوینیو جمع ہونے کے امکانات ہیں۔

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 دن قبل

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- 5 گھنٹے قبل

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 2 دن قبل

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 2 دن قبل

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 2 دن قبل

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- 5 گھنٹے قبل

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 2 دن قبل

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 2 دن قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 3 دن قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 2 دن قبل

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 3 دن قبل

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






