دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل( آئی سی سی) نے ٹی 20 کی نئی رینکنگ جاری کر دی۔

شائع شدہ 4 years ago پر Oct 26th 2022, 8:59 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

آئی سی سی کی جانب سے جاری کر دہ ٹی 20 کی نئی رینکنگ میں بیٹر محمد رضوان کی پہلی پوزیشن برقرار ہے جبکہ قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم چوتھے نمبر پر چلے گئے ہیں۔
اس سے قبل آنے والی رینکنگ میں بابر اعظم چوتھے نمبر پر تھے تاہم اب وہ ایک درجے مزید پیچھے چلے گئے ہیں۔ نیوزی لینڈ کے آل راؤنڈر ڈیون کانوے رینکنگ میں دوسرا نمبر پر آ گئے ہیں
جبکہ بھارت کے سوریا کماریا دیو تیسرے نمبر پر ہیں۔ سوریا کمار یادیو بھی پوزیشن میں ایک درجے پیچھے چلے گئے ہیں اسے قبل وہ دوسرے نمبر پر تھے۔

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- a day ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- a day ago

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 3 days ago

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 2 days ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 2 days ago

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 2 days ago

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 2 days ago

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 2 days ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 3 days ago

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 3 days ago

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 2 days ago

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






