ٹوکیو: چین کے وسطی صوبے ہینان کی ایک فیکٹری میں آگ لگنے سے 36 افراد جان کی بازی ہار گئے ۔

شائع شدہ 2 years ago پر Nov 22nd 2022, 1:40 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

غیرملکی میڈیا کے مطابق آنیانگ کی ایک فیکٹری میں ہونے والی آتشزدگی کے بعد دو افراد لاپتہ ہیں جن کی تلاش کا عمل جاری ہے۔
سرکاری میڈیا کے مطابق 200 سے زائد سرچ اینڈ ریسکیو ورکرز اور 60 فائر فائٹرز نے جائے وقوعہ پر امدادی کارروائیوں میں حصہ لیا ۔
چینی میڈیا کے مطابق گزشتہ شام سے لگنے والی آگ پر میونسپل فائر ریسکیو کی 36 گاڑیوں کی مدد سے قابو میں پایا گیا۔
مقامی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ایک مشکوک شخص کو موقع سے گرفتار کیا گیا ہے جس سے تفتیش کی جارہی ہے۔
اس سے قبل مارچ 2019 میں یانچینگ میں ایک کیمیکل فیکٹری میں ہونے والے دھماکے میں 78 افراد ہلاک اور متعدد مکانات تباہ ہو گئے تھے ۔

خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں،8 خارجی دہشتگر د ہلاک ،ایک فوجی جوان شہید
- 8 hours ago

اگر بھارت نے حملہ کیا تو مودی کو گھر پہنچا کر آئیں گے،خواجہ آصف
- 9 hours ago

پی ایس ایل : پشاور زلمی نے ملتان سلطانز کوبا آسانی 7 وکٹوں سے شکست دیدی
- 7 hours ago

صدر مملکت سے ایرانی وزیر خارجہ کی ملاقات، پاک بھارتی کشیدگی پر تبادلہ خیال
- 10 hours ago

وزیراعظم سے ایرانی وزیر خارجہ کی ملاقات،پاک بھارت کشیدگی اور دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
- 12 hours ago

غیر ملکی سرپرستی میں ہونے والی دہشتگردی بلوچستان کی سلامتی و ترقی کیلئے بڑا خطرہ ہے، آرمی چیف
- 12 hours ago

سیکریٹری جنرل انتونیو گوتیرس کی پاکستان اور بھارت کے مابین امن کے لیے ثالثی کی پیشکش
- 9 hours ago

پہلگام واقعہ: قومی اسمبلی میں بھارتی جارحیت اور یکطرفہ اقدامات کیخلاف قرارداد منظور
- 11 hours ago

وزیراعظم سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات،پاک بھارت کشیدگی اور دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
- 13 hours ago

مقامی اور عالمی مارکیٹوں میں سونا ایک دفعہ پھر مہنگا،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 13 hours ago

پی ایس ایل: ملتان سلطانز کا پشاور زلمی کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
- 11 hours ago

امریکی اخبار نے آرمی چیف کو قائدانہ صلاحیتوں اور جرات مندانہ فیصلوں پر’’مرد آہن ‘‘قرار دے دیا
- 12 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات