راولپنڈی : پاک فوج کے متعدد بریگیڈیئرز کو میجرجنرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی ۔

شائع شدہ 6 years ago پر Apr 10th 2021, 10:29 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاک فوج کے تعلقات عامہ کے شعبے آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں پروموشن بورڈ کا اجلاس ہوا،اجلا س میں متعدد افسروں کو بریگیڈیئر سے میجرجنرل رینک پر ترقی دیدی گئی ۔
آئی ایس پی آر کے مطابق بریگیڈیئر شہریار پرویز بٹ، بریگیڈیئر عمر مقبول کو میجر جنرل رینک پر ترقی دیدی گئی، بریگیڈیئر عاصم خان، بریگیڈیئرغلام محمد، بریگیڈیئر ندیم اشرف ترقی پانے والوں میں شامل ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بریگیڈیئر عامر اشرف کیانی، امتنان بابر، عبدالسمیع ترقی پانے والوں میں شامل ہیں، بریگیڈیئر عمر احمد شاہ، بریگیڈیئر شاہد صدیق ،بریگیڈیئر فرحان یوسف، بریگیڈیئر منیر الدین کو بھی میجر جنرل کے عہدے پر ترقی دیدی گئی۔

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 18 گھنٹے قبل

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 16 گھنٹے قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 2 دن قبل

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 16 گھنٹے قبل

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 19 گھنٹے قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 2 دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 3 دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 3 دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 3 دن قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 2 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 2 دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





