Advertisement
پاکستان

عمران خان نے  پارٹی چیئر مین شپ سے ہٹانے کا الیکشن کمیشن کا نوٹس چیلنج کر دیا

چیئر مین پی ٹی آئی عمران خان نے  پارٹی چیئر مین شپ سے ہٹانے کا الیکشن کمیشن کا نوٹس چیلنج کر دیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Jan 4th 2023, 7:55 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
عمران خان نے  پارٹی چیئر مین شپ سے ہٹانے کا الیکشن کمیشن کا نوٹس چیلنج کر دیا

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نےالیکشن کمیشن کے خلاف لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا۔درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن اپنے اختیارات سے تجاوز کرکے عمران خان کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کی کارروائی کررہا ہے۔

درخواست میں کہا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی چیرمین کو عہدے سے ہٹانے کےلئے غیر قانونی طور پر نوٹس جاری کیا۔ پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان نے الیکشن کمیشن کے روبرو اپنے مکمل اثاثے ظاہرکررکھے ہیں۔

درخواست میں عدالت سے درخواست کی گئی ہے کہ  الیکشن کمیشن کی جانب سے عمران خان کو بھیجے گئے نوٹس کو معطل کرے اورحتمی  فیصلے تک الیکشن کمیشن کو کارروائی سے روکنے کا حکم دے۔

واضح رہے کہ الیکشن کمیشن نے 7 دسمبر 2022 کو  عمران خان کو پارٹی چیئر مین شپ سے ہٹانے کہ درخواست پر فیصلہ محفوظ کیا تھا۔

Advertisement
پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

  • 2 days ago
ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

  • 17 hours ago
گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

  • 12 hours ago
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • 4 days ago
پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

  • 16 hours ago
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

  • 17 hours ago
اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

  • 2 days ago
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • 4 days ago
پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

  • 2 days ago
ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

  • a day ago
لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

  • 13 hours ago
جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت