وفاقی کابینہ نےتوشہ خانہ معلومات اورڈیٹا پبلک کرنے کی منظوری دے دی۔

شائع شدہ 3 years ago پر Jan 24th 2023, 9:48 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں کابینہ نے توشہ خانہ سے متعلق نظر ثانی شدہ پالیسی کی منظوری دی گئی ہے۔
ذرائع کے مطابق اجلاس میں نئی پالیسی کو کلاسیفائیڈ نہ رکھنے کا فیصلہ کرتے ہوئے معلومات عوام کے سامنے لانے کی منظوری دے دی گئی۔نئی پالیسی کے مطابق تحفہ حاصل کرنے والی شخصیت اصل قیمت ادا کر کے تحفہ حاصل کر سکے گی۔
اجلاس میں وزیر توانائی خرم دستگیر نے بجلی بریک ڈاؤن پر بریفنگ بھی دی۔ذ ذرائع کے مطابق گزشتہ روز ملک میں ہونے والے بجلی بریک ڈاؤن پر وفاقی کابینہ نے برہمی کا اظہار کیا۔ وزیراعظم شہبازشریف نے ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کی ہدایت بھی کی ہے۔

انقرہ میں پاکستانی سفارت خانے میں یومِ آزادی کی پروقار تقریب، اتحاد، کامیابی اور یکجہتی کا پیغام
- 11 hours ago

فل کورٹ اجلاس کی مخالفت: سپریم کورٹ منٹس میں عدالتی اختلافات سامنے آ گئے
- 13 hours ago

آزاد کشمیر میں مون سون بارشوں کی تباہ کاریاں جاری، جانی و مالی نقصان کی تفصیلات جاری
- 13 hours ago

ملک بھر میں شہدائے کربلا کا چہلم آج عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے
- 14 minutes ago

اگر ٹرمپ-پیوٹن مذاکرات ناکام ہوئے تو تجارتی ٹیرف 50 فیصد سے بڑھ سکتا ہے ، امریکا
- 13 hours ago

نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمیشن میں یومِ آزادی کی پروقار تقریب
- 11 hours ago

امریکی حکومت میں 3 لاکھ نوکریاں ختم کرنے کی تیاری
- 33 minutes ago

امریکا میں پاکستان کے جشن آزادی کی پروقار تقاریب کا اہتمام
- 26 minutes ago

بھارت کا سندھ طاس معاہدے پر عالمی ثالثی عدالت کا فیصلہ ماننے سے انکار
- 11 hours ago

لاہور: معرکۂ حق کی فتح پر خصوصی تقریب، مریم نواز کا افواج پاکستان کو خراجِ تحسین
- 13 hours ago

آزاد کشمیر، گلگت بلتستان اور خیبرپختونخوا میں کلاؤڈ برسٹ اور بارشوں سے تباہی، 21 افراد جاں بحق
- 22 minutes ago
ایمل ولی خان نے وزیراعظم کو شرکت کی دعوت دے دی
- 12 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات