لاہور: عدالت نے عدم پیشی پر عمران خان کی حفاظتی درخواست ضمانت خارج کردی ہے۔

لاہور: عمران خان کی حفاظتی ضمانت کے کیس میں لاہور ہائی کورٹ نے وکالت نامے اور حلف نامے میں دستخط میں فرق سامنے آنے پر عمران خان کو توہینِ عدالت کے نوٹس کا عندیہ دیتے ہوئے شام ساڑھے چھ بجے تک پیش ہونے کا حکم دے دیا۔
عدالتی حکم پر پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان زمان پارک سے لاہور ہائی کورٹ میں پیشی کیلیے روانہ ہوئے تو سیکیورٹی سخت کردی گئی، قبل ازیں عمران خان کے بھانجے حسان نیازی نے پی ٹی آئی چیئرمین کے شام ساڑھے چھ بجے تک عدالت پیش ہونے کی یقین دہانی کرائی۔
اس سے قبل جسٹس علی باقر نجفی نے عمران خان کے وکلا کو ریمارکس دیے کہ آپ اپنی درخواست واپس لے لیں اور جب عمران خان ٹھیک ہوں تو دوسری درخواست دائر کریں۔
عمران خان نے لاہور ہائیکورٹ میں پیش ہونے کا فیصلہ قانونی ماہرین سے مشاورت کے بعد کیا، جس کے بعد پی ٹی آئی کے وکلا کی بڑی تعداد ہائیکورٹ پہنچ گئی۔
سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہیٰ نے کہا کہ ڈاکٹرز کے مطابق عمران خان زخمی ہیں اور چل نہیں سکتے مگر ہم عدالتوں کا احترام کرتے ہیں، عمران خان گاڑی کے زریعے احاطہ عدالت تک چلے جائیں تو کوئی مضائقہ نہیں ہے، ہمیں یقین ہے عدالتوں سے انصاف ملے گا۔

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- ایک دن قبل

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- 8 گھنٹے قبل

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- 3 گھنٹے قبل

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- ایک دن قبل

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 2 گھنٹے قبل

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- ایک دن قبل

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- 3 گھنٹے قبل

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 3 دن قبل

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 3 دن قبل

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 3 دن قبل

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- ایک دن قبل

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 3 دن قبل
