پہلے خود قربانی دے پھر کسی اور سے مانگیں گے۔شہباز شریف


وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ نے کفایت شعاری اقدامات کی منظوری دے دی۔ وزیر اعظم پریس کانفرنس میں کفایت شعاری مہم سے متعلق بریف کیا۔سرکاری کفایت شعاری مہم میں تمام وفاقی وزراء نے رضاکارانہ طور پر تنخواہوں کے الاؤنسز اور مراعات چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا۔
آئی ایم ایف پروگرام جلد مکمل ہو جائے گا،ایک دو چیزیں باقی رہ گئی ہیں وہ بھی جلد مکمل ہو جائیں گی۔ حکومت کفایت شعاری کو ترجیح دے رہی ہے۔کی ااشرافیہ نے اپنا فرض ادا کیا، یہ ایک سوالیہ نشان ہے۔ ا
شرافیہ کو اللہ نے نوازا انہیں بھی اپنا حصہ ڈالنا ہو گا۔ہمیں ملک و قوم کےلئے قربانیاں دینا ہوں گی۔پہلے خود قربانی دے پھر کسی اور سے مانگیں گے۔
آج پوری قوم تنقید اور سوالیہ نظروں سے ہماری طرف دیکھ رہی ہے۔ہم سب کو ان چیلنجز کو قبول کرنا ہو گا۔ کڑے وقت سے گزر رہے ہیں۔کابینہ کے فیصلے کے تحت کابینہ اراکین اور سرکاری افسران سفر کے لیے برنس کلاس استعمال نہیں کریں گے جبکہ سرکاری افسران فائیو اسٹار ہوٹل میں قیام بھی نہیں کریں گے۔ہماری کفایت شعاری سے مہنگائی تو کم نہیں ہو گی لیکن عوام کا غصہ ضرور کم ہو گا۔

ٹیکنالوجی کے مؤثر استعمال سے عوام کو سہولیات کی فراہمی مزید سہل اور ڈیجیٹائزیشن کے عمل میں تیزی لائی جائے،وزیراعظم
- 9 گھنٹے قبل

وزیراعظم کا نیووٹیک کی کارکردگی پر اظہارِ اطمینان، تکنیکی و فنی پروگرامز کے نئے اہداف کا تعین کرنے کی ہدایت
- 11 گھنٹے قبل

نئے کرنسی نوٹ تیار، چھپائی کیلئے اسٹیٹ بینک کو حکومت کی اجازت کا انتظار
- 12 گھنٹے قبل

سابق ٹیسٹ کرکٹر اور قومی سلیکٹرمحمد الیاس انتقال کر گئے
- 12 گھنٹے قبل

صدر مملکت نے نے اسلام آباد مقامی حکومت آرڈیننس پر دستخط کر دیے
- 15 گھنٹے قبل

اسلام آباد کے بعد لاہور میں گیس لیکج دھماکا،8 افراد جھلس کر زخمی
- 12 گھنٹے قبل

وفاقی حکومت کا بجلی کے بنیادی ٹیرف میں اضافے نہ کرنے کا فیصلہ
- 15 گھنٹے قبل
کراچی شدید سرد موسم کی لپیٹ میں،کم سے کم درجہ حرارت6 ڈگری تک چلا گیا
- 15 گھنٹے قبل

ٹانک اور لکی مروت میں پولیس پر حملے، ایس ایچ او سمیت 6 اہلکار شہید، 3 زخمی
- 15 گھنٹے قبل
ہری پورمیں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے مشہور ٹک ٹاکر جاں بحق
- 15 گھنٹے قبل

ٹرمپ نے خود کو وینزویلا کا قائم مقام صدر ڈکلیئر کردیا
- 13 گھنٹے قبل

فیلڈ مارشل عاصم منیر سے انڈونیشیا کے وزیر دفاع کی ملاقات، دفاعی تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
- 8 گھنٹے قبل










.webp&w=3840&q=75)