Advertisement
پاکستان

جام پور میں بربریت عروج پر ہے لیکن پھر بھی الیکشن پی ٹی آئی جیتے گا،فوار چوہدری

پورے پنجاب کی پولیس جام پور میں لگا دی گئی ہے،سینئر رہنما پی ٹی آئی

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Feb 26th 2023, 7:53 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
جام پور میں بربریت عروج پر ہے لیکن پھر بھی الیکشن پی ٹی آئی جیتے گا،فوار چوہدری

سینئر رہنما تحریک انصاف اور سابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے کہا ہے کہ جام پور میں بربریت عروج پر ہے لیکن پھر بھی الیکشن پی ٹی آئی نے جیتنا ہے۔

Advertisement