یہ غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ کرے گا ، اسحاق ڈار


اسلام آباد: چینی بینک نے پاکستان کیلئے 1.3 ارب ڈالر قرض رول اوور کرنے کی منظوری دے دی۔
وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار اپنے ٹویٹ میں پیغام دیا کہ قرض کی رقم چین سے پاکستان کو 3 اقساط میں ملے گی، 500 ملین امریکی ڈالر میں سے پہلی رقم اسٹیٹ بینک کو موصول ہو چکی ہے۔ یہ غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ کرے گا۔
Formalities completed & Chinese Bank, ICBC approved rollover of US$1.3 billion facility which has been repaid by Pakistan to ICBC in recent months. Facility will be disbursed in 3 instalments, first one of US$500 million has been received by SBP. It will increase forex reserves!
— Ishaq Dar (@MIshaqDar50) March 3, 2023
قبل ازیں جمعے کو پریس کانفرنس میں وزیر خزانہ نے کہا تھا کہ ملک کی معیشت کے لیے فنانسنگ بہت اہم ہے کیونکہ ہمیں ادائیگی کے توازن کے بحران کا سامنا ہے، اسٹیٹ بینک کے پاس غیر ملکی ذخائر بمشکل تین ہفتوں کی درآمدات کے باقی ہیں۔

حکومت ادارہ جاتی کارکردگی کو مزید بہتر بنانے کی کوشش کر رہی ہے،وزیر اعظم
- 12 گھنٹے قبل

حج2026 کیلئے درخواستیں جمع کرانے کا دوسرا مرحلہ آج سے شروع
- 14 گھنٹے قبل

اسحاق ڈارکی آذربائیجان کے وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک گفتگو،سفارتی تعاون مزید بڑھانے پر اتفاق
- 12 گھنٹے قبل

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا امکان
- 12 گھنٹے قبل

9 مئی مقدمات میں سزائیں،تحریک انصاف کا فیصلے پر شدید ردعمل، چیلنج کرنے کا اعلان
- 13 گھنٹے قبل

پاکستان نے فیلڈ مارشل سے متعلق بھارتی وزارتِ خارجہ کے بیان کو مسترد کردیا
- 8 گھنٹے قبل

بھارت کو ایک اور دھچکا،ائیر انڈیا کا واشنگٹن کے لیے پروازیں معطل کرنے کا اعلان
- 13 گھنٹے قبل

پاکستان کی غزہ میں اسرائیلی حملوں کی شدید مذمت،فوری جنگ بندی کا مطالبہ
- 12 گھنٹے قبل

خاتون سے زیادتی کے الزامات ،بورڈ نے کرکٹرپر پابندی عائد کر دی
- 13 گھنٹے قبل

امریکہ نے کالعدم بی ایل اے اور مجید بریگیڈ کو دہشتگرد تنظیمیں قرار دے دیا
- 8 گھنٹے قبل

اسٹیٹ بینک کا یومِ آزادی پر تعطیل کا اعلان
- 13 گھنٹے قبل

پنجاب میں ڈینگی ایک دفعہ پھر سر اٹھانے لگا،مزید 9 افراد بیماری میں مبتلا
- 14 گھنٹے قبل