Advertisement
علاقائی

منہاج یونیورسٹی میں پروفیسر ڈاکٹر عظمیٰ  ناز کا جنم دن منایا گیا

ڈاکٹرعظمیٰ ناز منہاج یونیورسٹی لاہور میں شعبہ پولیٹیکل سائنس/ انٹرنیشنل ریلیشنز کے فرائض سر انجام دے رہی ہیں۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Mar 9th 2023, 3:47 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
منہاج یونیورسٹی میں پروفیسر ڈاکٹر عظمیٰ  ناز کا جنم دن منایا گیا

ڈاکٹرعظمیٰ ناز منہاج یونیورسٹی لاہور میں شعبہ پولیٹیکل سائنس/ انٹرنیشنل ریلیشنز کے فرائض سر انجام دے رہی ہیں۔

منہاج یونیورسٹی لاہور میں شعبہ  پولیٹیکل سائنس/ انٹرنیشنل ریلیشنزپروفیسر ڈاکٹرعظمیٰ ناز کے جنم دن  کی تقریبات کا اہتمام کیا گیا۔

تقریبات میں  پولیٹکل سائنس اور انٹر نیشنل ریلیشنز کے سینئر اساتذہ نے شرکت کی۔ پروفیسر ڈاکٹر خواجہ القمہ ڈین آف سوشل سائنسز، ڈاکٹر حسن فاروق مشوانی، ڈاکٹر علیم گیلانی، ڈاکٹر سید وقاص حیدر بخاری، ڈاکٹر ساجدہ بیگم،  لیکچرر سجاد علی، ڈاکٹر یاسر  اور رابعہ شفیق نے  خصوصی شرکت کی۔

جنم دن کی تقریبات کا اہتمام ان کے ہونہار طلباء و طالبات نے کیا۔سرفہرست قاسم وٹو، شہزادی امبرین، نتالیہ شوکت، فرحان ملک، ملک محمد اویس سید اثر شاہ اورمحمد اعظم مصطفوی نے تمام تقریبات کو سجایا اور اور سیلیبرٹ کیا۔

خیال رہے کہ پروفسیر ڈاکٹر عظمیٰ  ناز بہترین  ایڈمنسڑیٹر کا وسیع تجربہ رکھتی ہیں ۔ ان کے حسن خلق کا معیار تمام طلباء و طالبات اور اساتذہ  اکرام  کو اپنا گرویدہ بنا کر رکھتا ہےتمام طلباء ان کی رحم دلی اور پڑھانے سمجھانے کے طریقہ کار کے مداح ہیں۔

جنم دن کی تقریبات کے اختتام پر تمام طلباء و طالبات نے پروفسیر ڈاکٹر عظمیٰ  ناز کیستھ تصاویر بھی بنوائیں۔

Advertisement
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

  • 2 days ago
پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

  • a day ago
لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

  • 17 hours ago
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

  • 10 hours ago
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

  • 10 hours ago
پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

  • a day ago
صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

  • 13 hours ago
سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

  • 2 days ago
سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

  • 15 hours ago
اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

  • 2 days ago
ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

  • 2 days ago
نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

  • 2 days ago
Advertisement