Advertisement
علاقائی

ڈی جی خان ، ہدیانی پل سے ٹرالی نہر میں جاگری، 6 افراد ہلاک

ٹرالی میں سخی سرور جانے والے 35 سے زائد زائرین سوار تھے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Mar 10th 2023, 6:25 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ڈی جی خان ، ہدیانی پل سے ٹرالی نہر میں جاگری، 6 افراد ہلاک

ڈی جی خان: ایئرپورٹ کے قریب ہدیانی پل سے ٹرالی نہر میں جاگری، حادثہ میں 6 افراد ہلاک 7 افراد کو زندہ نکال لیا گیا ہے۔

ریسکیوذرائع کے مطابق آپریشن کیا جارہا ہے،مزید افراد کی تلاش جاری ہے۔

حادثے کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سامنے آگئی، ٹرالی میں سخی سرور جانے والے 35 سے زائد زائرین سوار تھے۔

Advertisement
فیملی ڈرامے وقت کی اہم ضرورت ہے، اداکار شان شاہد

  • 31 minutes ago
ملک میں سونا اچانک سستا، قیمت میں بڑی کمی

  • 2 days ago
’مکہ دفاعی اتحاد‘ کا پہلا اجلاس استنبول میں منعقد،  عسکری و سیاسی قیادت کی شرکت

  • 2 hours ago
فیلڈ مارشل عاصم منیر کا پاکستان آرڈیننس فیکٹریز واہ کا دورہ، پیداواری صلاحیتوں کا جائزہ لیا

فیلڈ مارشل عاصم منیر کا پاکستان آرڈیننس فیکٹریز واہ کا دورہ، پیداواری صلاحیتوں کا جائزہ لیا

  • 2 days ago
پی کے 404: 37 سال سے لاپتہ طیارے کا راز برقرار

لاہور چیمبر کی ایکسپورٹ کمیٹی نے ایک سالہ کارکردگی پیش کردی

  • a day ago
امریکی پابندیوں، بحری ناکہ بندی سے ایرانی تجارت 35 فیصد سکڑ گئی، صدر مسعود پزشکیان

امریکی پابندیوں، بحری ناکہ بندی سے ایرانی تجارت 35 فیصد سکڑ گئی، صدر مسعود پزشکیان

  • 2 days ago
مکہ دفاعی اتحاد کے پہلے سیکریٹری جنرل کا تعلق پاکستان سے ہوگا، حاقان فیدان

  • 15 minutes ago
خریداروں کے لیے خوشخبری، سونے کی قیمت میں مزید کمی

  • 5 hours ago
کتنے پاکستانی کرپٹو اکاؤنٹس کے مالک بن گئے؟ بلال بن ثاقب نے بتا دیا

پمز آتشزدگی: وزیراعظم نے ایگزیکٹو ڈائریکٹرسمیت 8 افرادکو معطل کردیا، فوجداری کارروائی کی ہدایت

پمز آتشزدگی: وزیراعظم نے ایگزیکٹو ڈائریکٹرسمیت 8 افرادکو معطل کردیا، فوجداری کارروائی کی ہدایت

  • 2 days ago
اسٹیج اداکار محمد صدیق المعروف عابد چارلی شدید علیل

  • 12 minutes ago
Advertisement