عمران خان کے وارنٹ گرفتاری منسوخی کی درخواست ، آج ہی سماعت کی استدعا مسترد
اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کے وارنٹ گرفتاری منسوخ کرنے کی درخواست آج ہی سماعت کرنے سے معذرت کرلی۔

شائع شدہ 4 years ago پر Mar 14th 2023, 11:53 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کے وارنٹ گرفتاری منسوخ کرنے کی درخواست آج ہی سماعت کرنے سے معذرت کرلی۔
تحریک انصاف کے رہنماؤں کی جانب سے اسلام آباد ہائیکورٹ میں عمران خان کے وارنٹ گرفتاری منسوخ کرنے کی درخواست دائر کردی گئی ہے۔
تحریک انصاف کے رہنماؤں نے درخواست کی سماعت آج ہی کرنے کی استدعا کی جیسے عدالت نے مسترد کردیا ۔
عدالت تحریک انصاف کی درخواست پر کل سماعت کرے گی ۔

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 2 دن قبل

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 19 گھنٹے قبل

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ
- 21 منٹ قبل

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- ایک دن قبل

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- 2 دن قبل

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- 2 دن قبل

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے
- ایک گھنٹہ قبل

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- 2 دن قبل

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- ایک دن قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 19 گھنٹے قبل

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- ایک دن قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






