Advertisement
پاکستان

اپنے سیارے کو موسمیاتی تبدیلی کے برے اثرات سے بچانا ایک اجتماعی کوشش ہے ، وزیراعظم

وزیر اعظم محمد شہباز شریف کا اپنے ٹویٹ میں اظہار

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Mar 25th 2023, 4:41 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
اپنے سیارے کو موسمیاتی تبدیلی کے برے اثرات سے بچانا ایک اجتماعی کوشش ہے ، وزیراعظم

اسلام آباد۔: وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان آج عالمی برادری کے ساتھ ارتھ آور منانے اور موسمیاتی تبدیلی کے اقدامات سے متعلق اپنی ذمہ داریوں کی تکمیل کے عزم کا اعادہ کرنے میں شامل ہے۔

شہباز شریف نے اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ اپنے سیارے کو موسمیاتی تبدیلی کے برے اثرات سے بچانا ایک اجتماعی کوشش ہے، جس میں ہر ایک کو اہمیت حاصل ہے۔

 
Advertisement