عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ موجودہ صورتحال میں سارا بوجھ عدلیہ پر ہے۔ وزیراعظم توہین عدالت کے شکنجے میں آسکتے ہیں۔


عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ موجودہ صورتحال میں سارا بوجھ عدلیہ پر ہے۔ وزیراعظم توہین عدالت کے شکنجے میں آسکتے ہیں۔
شیخ رشید نے کہا کہ پی ٹی آئی کارکنوں کوگھروں سےاٹھایاجارہاہے، مینارپاکستان جانےوالےراستےبند کیےجا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ن لیگی وزرا کہتے تھے اسمبلیاں توڑیں الیکشن کروادیں گے۔ اب کہتے ہیں اکتوبرکی بھی ضمانت نہیں،
شیخ رشید نے کہا کہ اس وقت شکست ان لوگوں کا مقدرہے، مہنگائی نے ریکارڈتوڑ ڈالے ہیں۔کہتے ہیں پارٹیوں کاسیاسی جنازہ دھوم سے نکلےگا۔
دنیا ہماری طرف دیکھ رہی ہے اور ہم10کلوآٹےکےفوٹو کی کمپنی کی مشہوری میں لگےہیں۔آئی ایم ایف نے ابھی تک حکومت کوئی یقین دہانی نہیں کرائی۔
شیخ رشید نے کہا ملک معاشی تباہی کی طرف بڑھ رہا ہے۔90 دن میں نگران حکومت خود بخود ختم ہو جائے گی۔حکومت نے مختلف اداروں سے سروے کرائے، عمران خان کی سیاسی مقبولیت الیکشن التواء کا باعث بن گئی۔ جو 30 اپریل کو الیکشن نہیں کروا رہے وه 8 اکتوبر کو بھی نہیں کروائیں گے۔

ایشین ماسٹرز ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ : پاکستان نے 8 طلائی تمغے جیت لیے
- 8 hours ago

امریکی جنگ بندی کی تجویزپرحماس کا ردعمل آ گیا
- 6 hours ago
اوگرا نے ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کر دی
- 8 hours ago

سونےکی فی تولہ قیمت میں 1400 روپےکمی
- 11 hours ago

بھارت نے آئندہ کوئی مہم جوئی کی تو انتہائی سخت جواب دینگے،وزیر اعظم
- 10 hours ago

لو گُرُو کے پشتو گانے ’سدا اشنا‘ کی دھوم
- 6 hours ago
بھارتی حملے بے اثر،غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ
- 12 hours ago
پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے فی لیٹر اضافہ
- 5 hours ago
جاپان کے شمالی علاقے ہوکائیڈو میں 6.1 شدت کا شدید زلزلہ
- 12 hours ago

پی ٹی آئی نے ضلع پشاور کی تنظیم تحلیل کرکے تمام عہدیدارفارغ کر دیے
- 13 hours ago

افغانستان نے پاکستان میں ناظم الامور کو سفیر کا درجہ دینے کا اعلان کر دیا
- 5 hours ago

کوئٹہ کے علاقے نواں کلی سرہ غڑگئی میں دھماکہ : 2 افراد جاں بحق
- 9 hours ago