کین ولیمسن گھٹنے کی انجری کے باعث انڈین پریمیئر لیگ کے بعد اب ون ڈے انٹرنیشنل ورلڈکپ سے بھی باہر ہوگئے

کیوی بلے باز کین ولیمسن گھٹنے کی انجری کے باعث انڈین پریمیئر لیگ کے بعد اب ون ڈے انٹرنیشنل ورلڈکپ سے بھی باہر ہوگئے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر موجود نیوزی لینڈ کے آفیشل اکاؤنٹ سے جاری ٹویٹ کے مطابق نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن کو گھٹنے کی سرجری کروانا ہوگی۔ منگل کو کیے جانے والے اسکین کی رپورٹ کے مطابق اس بات کی تصدیق کی گئی کہ آئی پی ایل میچ کے دوران فیلڈنگ کرتے ہوئے ان کا کروسیٹ لگمنٹ پھٹ گیا تھا۔
Injury Update | Kane Williamson will require surgery on his injured right knee, after scans on Tuesday confirmed he’d ruptured his anterior cruciate ligament while fielding for the Gujarat Titans in the Indian Premier League. More at the link https://t.co/3VZV7AcnL2 pic.twitter.com/tN0e7X8tme
— BLACKCAPS (@BLACKCAPS) April 5, 2023
رپورٹ کے مطابق کین ولیمسن کا انڈیا میں ہونے والے ورلڈکپ سے قبل اب فِٹ ہونے کا امکان نہیں ہے جس کے باعث وہ قومی ٹیم میں سلیکشن کے لیے دستیاب نہیں ہونگے۔

ایران کی حمایت پر پاکستان کا شکریہ ادا کرتے ہیں ، ر صدر پزشکیان
- 6 گھنٹے قبل

شہزادہ فیصل بن فرحان کی ماسکو میں لاوروف سے ملاقات، فلسطین پر دوٹوک مؤقف
- 4 گھنٹے قبل

بھارتی ڈپٹی آرمی چیف کا بیان: "آپریشن سندور کے دوران پاکستان کو چین اور ترکی نے امداد دی
- 6 گھنٹے قبل

اسموگ سے بچاؤ: لاہور ہائیکورٹ کا کینال روڈ سے درخت نہ کاٹنے کا حکم
- 9 گھنٹے قبل

بھارت پاکستان مخالف بیانیے کو عالمی سطح پر معمول بنا رہا ہے: بلاول بھٹو
- 6 گھنٹے قبل

پاکستانی کوہ پیماؤں کا شاندار کارنامہ: 24 گھنٹوں میں نانگا پربت سر کرلیا، 2 نے بغیر آکسیجن کے چوٹی پر قدم رکھا
- 9 گھنٹے قبل

وزیر داخلہ محسن نقوی کی امریکہ کے 249 ویں یوم آزادی پر امریکی سفیر اور عوام کو مبارکباد
- 9 گھنٹے قبل

آذربائیجان کی پاکستان میں 2 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری، معاہدے پر دستخط
- 4 گھنٹے قبل
پنجاب یونیورسٹی : پیمرا کا میڈیا اکیڈمی تعاون کو مزید مضبوط بنانے کا عزم
- 5 گھنٹے قبل

کسی بھی فارمیٹ میں پاکستان کی صورتحال اچھی نہیں، عاقب جاوید
- 5 گھنٹے قبل

سونا سیکڑوں روپے سستا ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 10 گھنٹے قبل

قومی ٹیم کے فیلڈنگ کوچ محمد مسرور سبکدوش، شین میکڈرمٹ کو نیا کوچ مقرر کرنے کا فیصلہ
- 6 گھنٹے قبل