Advertisement

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ایک روزہ میچ 27 اپریل کو کھیلا جائے گا

دونوں ٹیموں کے درمیان پانچ ٹی 20 انٹرنیشنل میچوں کی سیریز 2-2 سے برابر رہی

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Apr 25th 2023, 5:47 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ایک روزہ میچ 27 اپریل کو  کھیلا جائے گا

راولپنڈی: پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ون ڈے میچوں کی سیریز کا پہلا میچ 27 اپریل (جمعرات) کو راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔

اس سے قبل دونوں ٹیموں کے درمیان پانچ ٹی 20 انٹرنیشنل میچوں کی سیریز 2-2 سے برابر رہی جبکہ ایک میچ بارش کی نذر ہو گیا تھا۔

ون ڈے سیریز کا آغاز 27 اپریل سے راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں ہو گا، پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں سیریز کی تیاریوں کے لئے کل (بدھ کو) نیٹ پریکٹس کریں گی۔

سیریز کا دوسرا ون ڈے میچ 29 اپریل، تیسرا 3 مئی، چوتھا 5 مئی اور پانچواں اور آخری میچ 7 مئی کو کھیلا جائے گا۔ پہلے دو میچ راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم اور آخری تین میچ نیشنل سٹیڈیم کراچی میں کھیلے جائیں گے۔

پاکستانی ٹیم مایہ ناز بیٹر بابر اعظم کی قیادت میں میدان میں اترے گی ، نیوزی لینڈ کو ٹام لیتھم لیڈ کریں گے

Advertisement
جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

  • 2 دن قبل
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

  • ایک دن قبل
پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

  • 2 دن قبل
پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی سے متعلق قرارداد اور صدارتی فرمان قومی اسمبلی میں پیش

  • 2 گھنٹے قبل
گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

  • 18 گھنٹے قبل
ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

  • ایک دن قبل
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

  • 34 منٹ قبل
پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

  • ایک دن قبل
ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

  • 2 دن قبل
لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

  • 20 گھنٹے قبل
Advertisement