زخمیوں کی مکمل صحت یابی کے لئے دعا کی گئی ہے

شائع شدہ 2 years ago پر Apr 25th 2023, 5:25 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
اسلام آباد: پاکستان میں ایران کے سفارتخانے نے سوات میں سی ٹی ڈی تھانے پر دہشت گردوں کے حملے کی شدید مذمت کی ہے جس کے نتیجے میں متعدد پولیس اہلکارشہید اور زخمی ہوئے ہیں۔
Embassy of I.R #Iran strongly condemns the heinous #TerroristAttack on #CTD police station in #swat leading to the martyrdom of some policemen & many more injured. Our condolences to those who lost loved ones, pray for the martyrs and wishing safe recovery for the wounded. pic.twitter.com/0jwJRLQypB
— Embassy of Islamic Republic of Iran- Islamabad (@IraninIslamabad) April 24, 2023
اسلام آباد میں ایرانی سفارتخانے نے ایک ٹویٹ میں کہا کہ ہم ان لوگوں سے تعزیت کرتے ہیں جنہوں نے اس دہشت گرد حملے میں اپنے پیاروں کو کھودیا ہے۔
ٹویٹ میں شہدا کی مغفرت اور زخمیوں کی مکمل صحت یابی کے لئے دعا کی گئی ہے۔

ایس آئی ایف سی کے تحت زرعی شعبے میں اہم اصلاحات جاری
- 29 منٹ قبل

سیکریٹری جنرل یو این کا اسحاق ڈار سے ٹیلی فونک رابط،تنازعات کے حل کیلئے عزم کا اعادہ
- 13 گھنٹے قبل
.jpg&w=3840&q=75)
میرے بھائی کے خلاف الیکشن جیت کر دکھائیں، علی امین کا فضل الرحمان کو چیلنج
- 14 گھنٹے قبل

ملک کے مختلف حصوں میں آج بارش کا امکان
- 3 گھنٹے قبل

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، 1 لاکھ 35 ہزار کا سنگِ میل عبور
- ایک گھنٹہ قبل

فیفا کلب ورلڈ کپ فائنل، چیلسی نے پیرس سینٹ جرمین کو شکست دے کر ٹائٹل جیت لیا
- 4 گھنٹے قبل

ایرانی صدر مسعود پزشکیان اسرائیلی حملے میں زخمی، ترک میڈیا نے انکشاف کر دیا
- 14 گھنٹے قبل

مولانا فضل الرحمان کے بھائی نے علی امین گنڈاپور کا الیکشن لڑنے کا چیلنج قبول کرلیا
- 4 گھنٹے قبل

آئی ایم ایف نے پاکستان کی معاشی کارکردگی کو حوصلہ افزا قرار دے دیا
- 3 گھنٹے قبل

رہنما تحریک انصاف شیخ وقاص اکرم کے گھر پولیس کا چھاپہ
- 13 گھنٹے قبل

لندن کے ساؤتھ اینڈ ائیرپورٹ پر چھوٹا طیارہ گر کر تباہ، پروازیں معطل، ایمرجنسی نافذ
- 3 گھنٹے قبل

دریائے سندھ میں تونسہ بیراج پر درمیانے درجے کا سیلاب
- ایک گھنٹہ قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات