فہیم اشرف افتخار احمد سے سب سے زیادہ عیدی لینے والے قومی کھلاڑی رہے

شائع شدہ 3 years ago پر Apr 25th 2023, 7:35 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے ایک دلچسپ ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں افتخار احمد پاکستانی ٹیم کے تمام کھلاڑیوں میں عیدی تقسیم کر رہے ہیں۔افتخار احمد نے پانچویں ٹی 20 سے پہلے ڈریسنگ روم میں عیدی کے لفافے تقسیم کیے۔
Eidi extravaganza with @IftiMania as he spreads joy among his Pakistan teammates ?#PAKvNZ | #CricketMubarak pic.twitter.com/m1Pgunih7I
— Pakistan Cricket (@TheRealPCB) April 24, 2023
اس موقع پر قومی ٹیم کے کھلاڑی کافی خوش نظر آئے اور کھلاڑیوں نے افتخار احمد سے ہنسی مذاق بھی کیا۔شاداب خان نے عیدی کا لفافہ کھول کردکھایا کہ اس میں 500 روپے ہیں۔
فہیم اشرف نے افتخار احمد سے اپنا لفافہ لینے کے بعد ایک اور لفافہ چالاکی سے حاصل کیا، اس طرح وہ افتخار احمد سے سب سے زیادہ عیدی لینے والے قومی کھلاڑی رہے۔

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 2 days ago
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- 17 hours ago
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟
- 14 hours ago

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- 2 days ago
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- 2 days ago

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- 19 hours ago

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر
- 20 hours ago

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی
- 17 hours ago

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 4 days ago

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- 2 days ago
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- a day ago

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات


