نیوزی لینڈ کے بیٹر مارک چیپمین نے ٹی 20 انٹرنیشنل کرکٹ میں عالمی ریکارڈ قائم کر دیا
پانچ یا اس سے کم میچوں کی باہمی سیریز میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے پلیئر بن گئے

شائع شدہ 3 years ago پر Apr 25th 2023, 8:00 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

راولپنڈی: نیوزی لینڈ کے مایہ ناز بیٹر مارک چیپمین نے ٹی 20 انٹرنیشنل کرکٹ میں عالمی ریکارڈ قائم کر دیا، وہ پانچ یا اس سے کم میچوں کی باہمی سیریز میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے پلیئر بن گئے ہیں۔
28 سالہ چیپمین نے پاکستان کے خلاف پانچ ٹی 20 میچوں کی سیریز میں 290 کی اوسط سے 290 رنز بنائے جس میں ایک سنچری اور دو نصف سنچریاں شامل ہیں۔
وہ پانچ میں سے چار میچوں میں ناٹ آؤٹ رہے ۔پانچویں اور آخری ٹی 20 میچ میں انہوں شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 104 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی اور نیوزی لینڈ کی جیت میں اہم کردار ادا کیا۔

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 4 days ago

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 14 hours ago

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- 2 days ago

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- 2 days ago

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- 20 hours ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 4 days ago

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 16 hours ago

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 2 days ago

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- 20 hours ago

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- 2 days ago

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- a day ago

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 19 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






