ٹکٹوں کی غلط تقسیم، پی ٹی آئی نے 21 ممبران کو ٹکٹ دینے کا فیصلہ واپس لے لیا
پی ٹی آئی نے پنجاب میں پارٹی ٹکٹوں کی غلط تقسیم کا نوٹس لے لیا، 21 ممبران سے ٹکٹ واپس لے لئےگئے۔

شائع شدہ 2 years ago پر Apr 26th 2023, 10:00 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
تحریک انصاف کی جانب سے پی پی 271 سے نیاز خان گشکوری سے ٹکٹ واپس لیکر نادیہ فاروق کھر کو جاری کیا گیا، پی پی 7 سے شبیراعوان سے ٹکٹ واپس لے کر طارق مرتضیٰ کو دے دیاگیا ہے، پی پی 10 سے طیبہ ابراہیم سے لیکر اجمل صابری کو اور پی پی 11 سے عدنان چوہدری سے ٹکٹ واپس لے کر عارف عباسی کو جاری کردیا ہے۔
تحریک انصاف کے فوکل پرسن اظہر مشوانی سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر لسٹ جاری کر دی ہے۔اسد عمر کا کہنا تھا کہ اب تک 30 میں سے 21 ٹکٹ تبدیل کئے گئے ہیں، ان کا کہنا تھا کہ 9 ٹکٹ ان سیٹوں پر ہیں جن پرپہلے ٹکٹ جاری نہیں ہوئے تھے۔
واضح رہے کہ پی ٹی آئی کے کارکنوں کی بڑی تعداد نے ٹکٹوں کی تقسیم پر اپنی تشویش کا اظہار کیا تھا۔

نیپال : حالیہ پُرتشدد مظاہروں کے دوران سابق خاتونِ اول راجیہ لکشمی ہلاک ہوگئیں
- 34 minutes ago

ملک بھر میں بجلی کی قیمت میں کمی، صارفین کو 24 ارب روپے کا ریلیف
- 13 hours ago

فرانسیسی صدر نے ملک کے وزیردفاع کو نیا وزیراعظم نامزد کردیا
- an hour ago

اسرائیلی حملے پر عالمی سطح پر شدید مذمت، قطر کی خودمختاری کی خلاف ورزی قرار ، عالمی برادری
- 10 hours ago
کراچی میں موسلا دھار بارش، نشیبی علاقے زیرِ آب
- 10 hours ago

با لی وڈ اسٹار ایشوریا رائے نے اے آئی کمپنیوں کے خلاف عدالت سے رجوع کر لیا
- 13 hours ago

کراچی : ملیر اور لیاری ندیاں بپھرنے سے پانی رہائشی علاقوں میں داخل، پاک فوج سے مدد طلب
- an hour ago

دوحہ میں اسرائیلی حملہ: حماس کی اعلیٰ قیادت محفوظ، خلیل الحیہ کا بیٹا شہید
- 11 hours ago

دوحہ حملہ: امریکی اطلاع کے دعوے پر قطر کی تردید
- 10 hours ago

کراچی میں بارش کے پیش نظر آج اسکولوں میں چھٹی کا اعلان
- an hour ago

قطری وزیراعظم نے اسرائیلی حملے کو ریاستی دہشت گردی قرار دیدیا
- 2 hours ago

قطر پر اسرائیلی حملے خطرناک اشتعال انگیزی،علاقائی سالمیت اور عالمی قوانین کی خلاف ا ورزی ہے، وزیراعظم
- 13 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات