وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ہونے والے اتحادی جماعتوں کے اجلاس میں متفقہ طور پر فیصلہ کیا گیا ہے کہ ملک میں الیکشن سے متعلق فیصلہ پارلیمنٹ کرے گی۔

وزیراعظم ہاؤس میں وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس ہوا۔
اجلاس میں امیر جمعیت علمائے اسلام ف ، پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان، پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹوزرداری ، اے این پی کے میاں افتخار، ایم کیو ایم کے خالد مقببول صدیقی، پیپلز پارٹی کے شیر پاؤ کے سربراہ افٓتاب شیر پاؤ، بی اے پی کے خالد مگسی ، آغا حسن بلوچ، مسلم لیگ ق کے چودھری سالک حسین، طارق بشیر چیمہ، جمعیت اہل حدیث کے ساجد میر، حافظ عبدالکریم، مسلم لیگ ن کی مریم اورنگزیب، اعظم نذیر تارڑ، رانا ثناء اللہ، ایاز صادق، اسحاق ڈار، قمر زمان کائرہ سمیت دیگر رہنماؤں نے شرکت کی۔
اتحادی جماعتوں کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ الیکشن ایک ساتھ ہونے ہیں یا علیحدہ علیحدہ اورکب ہونے ہیں اس کا فیصلہ پارلیمنٹ کرے گی۔
اتحادی جماعتوں نے فیصلہ کیا کہ تحریک انصاف کے ساتھ مذاکرات کرنے کی کوشش کریں گے لیکن کسی کی ضد، انا اور خواہشات کے مطابق فیصلے نہیں ہو سکتے جبکہ پاکستان تحریک انصاف سے مذاکرات کے لیے پارلیمنٹری کمیٹی کا فورم استعمال کیا جائے گا۔
اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ پنجاب میں الیکشن کے لیے فنڈز کے اجراء کے حوالے سے پارلیمنٹ اپنا فیصلہ دے چکی ہے اور پارلیمنٹ کا فیصلہ مقدم ہے، سب کو اس کا احترام کرنا چاہیے۔

ملک بھر میں بجلی کے تھری فیز میٹرز کو جدید اسمارٹ میٹرز سے تبدیل کرنے کا فیصلہ
- 12 minutes ago

بھارت نے دریائے ستلج میں مزید پانی چھوڑ دیا، وزارت آبی وسائل نے سیلاب الرٹ جاری کر دیا
- an hour ago

کراچی میں بارش کے پیش نظر آج اسکولوں میں چھٹی کا اعلان
- 4 hours ago

عالمی رینکنگ میں کراچی پورٹ کی کی نمایاں کاکردگی، 405 سے 61 ویں نمبر پر آگیا
- 2 hours ago

قطر پر اسرائیلی حملے کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ
- 3 hours ago

نیپال : حالیہ پُرتشدد مظاہروں کے دوران سابق خاتونِ اول راجیہ لکشمی ہلاک ہوگئیں
- 4 hours ago

دوحہ حملہ: امریکی اطلاع کے دعوے پر قطر کی تردید
- 13 hours ago

اسرائیلی حملے پر عالمی سطح پر شدید مذمت، قطر کی خودمختاری کی خلاف ورزی قرار ، عالمی برادری
- 13 hours ago

اسلام آباد: رمشا کالونی میں ایک ہی خاندان کے 3 افراد کابے دردی سے قتل
- an hour ago

قطری وزیراعظم نے اسرائیلی حملے کو ریاستی دہشت گردی قرار دیدیا
- 5 hours ago

فرانسیسی صدر نے ملک کے وزیردفاع کو نیا وزیراعظم نامزد کردیا
- 4 hours ago

کراچی : ملیر اور لیاری ندیاں بپھرنے سے پانی رہائشی علاقوں میں داخل، پاک فوج سے مدد طلب
- 4 hours ago