Advertisement

لیبیا کے ساحل کے قریب تارکین وطن کی 2 کشتیاں ڈوب گئیں،57 افراد ہلاک

ڈوبنے والوں میں سے ایک بچے سمیت 11 لاشیں نکال لی گئی ہیں

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Apr 26th 2023, 10:47 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
لیبیا کے ساحل کے قریب تارکین وطن کی 2 کشتیاں ڈوب گئیں،57 افراد ہلاک

لیبیا کے ساحلی علاقے میں تارکین وطن کی دو کشتیاں ڈوب گئیں، حادثے میں 57 افراد ڈوب کر ہلاک ہوگئے۔

لیبین کوسٹ گارڈ کے مطابق کشتیاں ڈوبنے والوں میں سے ایک بچے سمیت 11 لاشیں نکال لی گئی ہیں، مزید تلاش جاری ہے۔

حکام کے مطابق کشتیوں کے 4 مسافر تیر کر ساحل تک آنے میں کامیاب ہوگئے، بچ جانے والے افراد کا کہنا ہے کہ ڈوبنے والی ایک کشتی میں 80 افراد موجود تھے، تارکین وطن غیر قانونی طور پر بحیرہ روم کے راستے یورپ جانا چاہتے تھے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق کشتیوں میں سوار تارکین وطن افراد کا تعلق پاکستان، بنگلا دیش، مصر، شام اور تیونس سے بتایا جارہا ہے۔

Advertisement
پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

  • 3 دن قبل
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

  • ایک دن قبل
جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

  • 18 گھنٹے قبل
جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

  • 3 دن قبل
پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

  • ایک دن قبل
پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

  • 18 گھنٹے قبل
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • 3 دن قبل
وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

  • 3 گھنٹے قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک