مسلم کلچر اور امریکی کلچر شروع ہی سےایک دوسرے کے ساتھ جڑے ہوئے ہیں،صدر بائیڈن

وائٹ ہاؤس میں عیدالفطر کی مناسبت سے تقریب منعقد کی گئی جس میں امریکی صدر جو بائیدن خطاب کیا۔صدر جو بائیڈن کا کہنا تھا کہ مسلم کلچر اور امریکی کلچر شروع ہی سےایک دوسرے کے ساتھ جڑے ہوئے ہیں۔
صدر بائیڈن کا کہنا تھا کہ ہمیں ہمیشہ مسلمان دشمنی کے خلاف کھڑا ہونا چاہیے اور تمام لوگوں کے حقوق کا تحفظ کرنا چاہیے۔ ہم ایک ایسی قوم کی جس کی بنیاد سب کےلئے آزادی اور انصاف پر رکھی گئی تھی۔
Muslim culture has been woven throughout American culture from the very start.
— President Biden (@POTUS) May 2, 2023
We must always stand against anti-Muslim hate. And stand up for the rights and dignity of all people.
It's essential to who we are: a nation founded on the idea of freedom and justice for all.
اپنے ٹویٹ میں جو بائیڈن کا کہنا تھا کہ وائٹ ہاؤس میں عیدالفطر کی تقریب کی میزبانی کرتے ہوئے بہت اچھا محسوس ہوا اور میں امید کرتا ہو کہ مسلمانوں کا رمضان اور عید مبارک ہو۔
It was great to host a reception celebrating Eid al-Fitr at the White House today.
— President Biden (@POTUS) May 2, 2023
Folks, I hope you had a blessed Ramadan and happy Eid.
And thank you for your community spirit, contributions to our nation, and commitment to the shared values that make America great. pic.twitter.com/PXFvNNuEQk
امریکی صدر کا کہنا تھا کہ مسلمانوں کے اجتماعی جذنے،ہماری قوم میں مسلمانوں کا کردار اور مشترکہ اقدار سے وابستگی کا شکریہ ادا کرتا ہو،یہی چیز امریکہ کو عظیم بناتی ہے۔
اس سے قبل مریکی ریاست نیوجرسی کے شہر پراسپکٹ پارک کے مسلمان میئر حمد خیراللہ کو خفیہ ایجنسی نے وائٹ ہاؤس میں ہونے والی عید پارٹی میں شرکت سے روک دیا گیا

انڈر19 ایشیا کپ: پاکستان نے متحدہ عرب امارات کو 70 رنز سے شکست دیکر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- ایک دن قبل

ملک کے مختلف شہروں میں موسم سرد اور مطلع جزوی ابرآلود رہے گا،محکمہ موسمیات
- ایک دن قبل

بلوچستان:ضلع بارکھان میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.1 ریکارڈ
- 3 گھنٹے قبل

پاکستان،روس کا باہمی تعاون کومزید فروغ دینے کی خواہش کا اظہار
- 5 گھنٹے قبل

وزیراعلیٰ مریم نواز نے بےگھر صنعتی ورکرز کیلئے نئے تعمیر شدہ 720 فلیٹس کی قرعہ اندازی کر دی
- ایک دن قبل

دہشتگردوں کی پناہ گاہوں کے خاتمے، ہر قسم کی معاونت روکنے کیلئے ٹھوس عالمی اقدامات ناگزیر ہیں،دفتر خارجہ
- ایک دن قبل

مسیحی برادری کی موجیں، صوبائی حکومت نےکرسمس پر اضافی چھٹی کا اعلان کر دیا
- ایک دن قبل

سڈنی حملہ آور ساجداکرم کا تعلق بھارت کے شہر حیدرآباد سے تھا، بھارتی میڈیا خود حقائق سامنے لے آیا
- ایک دن قبل

محکمہ موسمیات کی 20 دسمبر سے بارشوں کی پیشگوئی
- ایک گھنٹہ قبل
این ڈی ایم اے نے غزہ کے لئے امدادی سامان کی ایک اورکھیپ روانہ کردی
- 2 گھنٹے قبل
بونڈی بیچ حملے میں ہلاک افراد کی تدفین کا آغازکر دیا گیا
- 4 گھنٹے قبل

سونے کی قیمت میں ہزارں روپے کا اضافہ، چاندی کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر
- 4 گھنٹے قبل









