شہزادہ فیصل بن فرحان نے شہریوں کو سوڈان سے نکالنے کے کام کی یقین دہانی کرائی

سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹریس کو فون کیا۔ شہزادہ فیصل بن فرحان نے سعودی عرب کی جانب سے ان ملکوں کے شہریوں کو سوڈان سے نکالنے کے کام کی یقین دہانی کرائی جنہوں نے اپنے شہریوں کو نکالنے کے لیے مدد کی درخواست کی ہے۔
??? ?? | Foreign Minister H.H Prince @FaisalbinFarhan held a phone call with #UN Secretary-General @antonioguterres. pic.twitter.com/onKxIRkNJa
— Foreign Ministry ?? (@KSAmofaEN) May 4, 2023
بات چیت میں سوڈان میں دونوں فریقوں کے درمیان فوجی کشیدگی کو روکنے اور اس کی سرزمین پر سوڈانی شہریوں اور رہائشیوں کو ضروری تحفظ فراہم کرنے کی کوششوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ دونوں نے سعودی عرب اور اقوام متحدہ کے درمیان تعاون کے پہلوؤں کا بھی جائزہ لیا اور تازہ ترین بین الاقوامی پیش رفت اور بین الاقوامی امن و سلامتی کو بڑھانے کی کوششوں پر گفت و شنید کی۔

ڈونلڈ ٹرمپ قطری شاہی خاندان سے 40 کروڑ ڈالر کا لگژری جہاز کا تحفہ قبول کرنے کو تیار
- 11 گھنٹے قبل

پاک بھارت کشیدگی : رافیل کمپنی کے شیئرزمزیدگرگئے
- 9 گھنٹے قبل

وزیراعظم کا ہر سال 10 مئی کو یوم معرکہ حق منانے اور شہداکیلئےپیکیج کا اعلان
- 5 گھنٹے قبل

برطانوی وزیر خارجہ کا پاکستانی ہم منصب سے رابطہ،خطے کی صورت حال پر گفتگو
- 11 گھنٹے قبل
.webp&w=3840&q=75)
پاک بھارت ڈی جی ایم اوز میں رابطہ
- 10 گھنٹے قبل

سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کمی
- 10 گھنٹے قبل
.webp&w=3840&q=75)
صنم سعید اور محب مرزا کے ہاں جلد ننھے مہمان کی آمد متوقع
- 12 گھنٹے قبل

جنرل عاصم منیر کی سی ایم ایچ آمد،معرکہ حق کےزخمیوں کی عیادت
- 5 گھنٹے قبل
پی ایس ایل 10: بقیہ میچز 17 مئی سے شروع کروانے کا فیصلہ
- 5 گھنٹے قبل

قومی اسمبلی سے مسلح افواج کو خراج تحسین پیش کرنے کی قراردادمنظور
- 7 گھنٹے قبل

پاکستان کی طرف سے یقین دہانی کروائی گئی کہ آئندہ مزید کارروائی نہیں ہوگی ، نریندر مودی
- 4 گھنٹے قبل

پاکستان اور بھارت کے ڈی جی ایم اوز کے درمیا ن رابطہ متوقع
- 11 گھنٹے قبل