شاہ رخ خان کی بنگلا دیش میں ایک بڑی فین فالوونگ ہے جس کے پیش نظر ان کی فلم کو ریلیز ہونے کی اجازت دی گئی

شائع شدہ 3 years ago پر May 6th 2023, 8:16 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

ممبئی: بالی ووڈ کے اداکار شاہ رخ خان کی فلم 1971 کے بعد اب بنگلادیش میں پہلی ہندی فلم ریلیز ہونے جارہی ہے۔
نیلسن ڈی سوزا نے کہا کہ بالی وڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان کی بنگلا دیش میں ایک بڑی فین فالوونگ ہے جس کے پیش نظر ان کی فلم کو ریلیز ہونے کی اجازت دی گئی۔
شاہ رخ کی ریلیز کی جانے والی فلم کوئی اور نہیں بلکہ کچھ عرصے قبل ریلیز ہونے والی فلم 'پٹھان' ہے۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق انٹرنیشنل ڈسٹری بیوشنز کے نائب صدر نیلسن ڈی سوزا نے اعلان کیا ہے کہ کنگ خان کی ’پٹھان‘ 12 مئی کو بنگلا دیش کے سنیما گھروں میں ریلیز کی جائے گی۔

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے
- 7 گھنٹے قبل

پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے
- 10 گھنٹے قبل

پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا
- 8 گھنٹے قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی
- 9 گھنٹے قبل

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- ایک دن قبل

سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد
- 9 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- ایک دن قبل

پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد
- 13 گھنٹے قبل

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار
- 6 گھنٹے قبل

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی
- ایک دن قبل
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟
- ایک دن قبل
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد
- 10 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات








