چوتھا میچ جیتنے سے پاکستان کے ریٹنگ پوائنٹس کی تعداد 113.483 ہوگئی ہے

شائع شدہ 3 years ago پر May 6th 2023, 5:34 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم نے آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں پہلی بار نمبر ون پوزیشن حاصل کرلی۔
جمعہ کو پاکستان کرکٹ ٹیم نے نیوزی لینڈ کو چوتھے ون ڈے میچ میں 102 رنز سے شکست دے کر یہ اعزاز حاصل کیا۔ چوتھا میچ جیتنے سے پاکستان کے ریٹنگ پوائنٹس کی تعداد 113.483 ہوگئی ہے جبکہ آسٹریلیا کے ریٹنگ پوائنٹس 113.286 ہیں جبکہ انڈیا کے ریٹنگ پوائنٹس 112.638 ہیں۔
پاکستان کو اپنی نمبر ون پوزیشن برقرار رکھنے کے لئے نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے آخری میچ میں بھی لازمی فتح درکار ہوگی۔ واضح رہے کہ آئی سی سی کی آفیشل ون ڈے رینکنگ جنوری 2005ء میں شروع ہوئی۔ اس رینکنگ کے اجراء کے بعد سے پاکستان کی بہترین پوزیشن تیسری رہی ہے۔
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد
- 8 hours ago

پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے
- 9 hours ago
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟
- a day ago

پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا
- 6 hours ago

سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد
- 7 hours ago

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے
- 6 hours ago

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار
- 4 hours ago

پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد
- 11 hours ago

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- a day ago
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- a day ago

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی
- a day ago

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی
- 7 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





