اسلام آباد ہائی کورٹ نے 9 مئی کو ہنگامہ آرائی کے خلاف کیس میں دونوں رہنماؤں کی 10 جولائی تک عبوری ضمانت منظور کر لی

اسلام آباد ہائی کورٹ نے شاہ محمود قریشی اور اسد عمر کی ضمانت منظور کرتے ہوئے پولیس کو گرفتاری سے روک دیا۔
اسلام آباد ہائی کورٹ نے 9 مئی کو ہنگامہ آرائی کے خلاف کیس کی سماعت کی، اس دوران عدالت نے شاہ محمود قریشی اور اسد عمر کی 10 جولائی تک عبوری ضمانت منظور کرلی ہے۔ عدالت نے پولیس کو اسد عمر اور شاہ محمود کی گرفتاری سے روکتے ہوئے 10 جولائی تک رپورٹ بھی طلب کرلی۔
عدالتِ عالیہ نے اسد عمر اور شاہ محمود قریشی کی ایک ایک لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض عبوری ضمانت منظور کی۔ دونوں رہنماوں نے 9 مئی کے واقعات سے متعلق مقدمے میں ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست دائر کی تھی۔
واضح رہے کہ دو روز قبل ضمانت خارج ہونے کے بعد تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر اور شاہ محمود قریشی عدالت سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے تھے

اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا
- ایک دن قبل

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے
- 2 دن قبل

پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
- ایک دن قبل

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- ایک دن قبل
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب
- 3 گھنٹے قبل

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال
- ایک دن قبل

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار
- 2 دن قبل

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
- 3 گھنٹے قبل

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل
- 2 گھنٹے قبل

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور
- 4 گھنٹے قبل

نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن
- ایک دن قبل

مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے
- ایک دن قبل







