جو بھی قرآن مجید کو جلائے گا وہ مجرم قرار پائے گا اور اسے ملک کے مسلم اکثریتی علاقوں میں سزا دی جائے گی: روسی صدر
ماسکو: روسی صدر ولادمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ جو بھی قرآن مجید کو جلائے گا وہ مجرم قرار پائے گا اور اسے ملک کے مسلم اکثریتی علاقوں میں سزا دی جائے گی۔

شائع شدہ 3 years ago پر Jun 24th 2023, 5:49 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق روسی صدر ولادمیر پیوٹن سے روس کے حامی عسکری صحافیوں اور ٹیلی گرام چینلز کے مصنفین نے ملاقات کی۔
اس موقع پر روسی صدر ولادمیر پیوٹن نے کہا کہ قرآن پاک کو جلانے والے شخص کو روس کے مسلم اکثریتی خطے میں سخت قید کی سزا دی جائے گی۔
واضح رہے کہ پیوٹن کا یہ بیان وولگو گراڈ شہر کی رہائشی نکیتا زوراویل کو گذشتہ ماہ ایک مسجد کے سامنے قرآن پاک نذر آتش کرنے کے جرم میں حراست میں لینے کے بعد سامنے آیا۔
اسی طرح رواں سال کے شروع میں روس نے سویڈن کے دارالحکومت اسٹاک ہوم میں انتہائی دائیں بازو کی جماعت کے رہنما راسم پالوڈان کی طرف سے قرآن کو نذر آتش کیے جانے کی بھی سخت مذمت کی تھی۔
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد
- ایک دن قبل

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار
- ایک دن قبل

مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے
- 10 گھنٹے قبل

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے
- ایک دن قبل

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- 4 گھنٹے قبل

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال
- 7 گھنٹے قبل

پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا
- ایک دن قبل

سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد
- ایک دن قبل

پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
- 9 گھنٹے قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی
- ایک دن قبل

اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا
- 9 گھنٹے قبل

نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن
- 10 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






