Advertisement
تفریح

ویڈیو: پشاور میں نماز جمعہ کے دوران قربانی کا جانور مسجد میں گھس آیا

پشاور میں نماز جمعہ کے خطبے کے دوران ایک بھینس مسجد میں گھس آئی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jun 24th 2023, 6:05 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
ویڈیو: پشاور میں نماز جمعہ کے دوران قربانی کا جانور مسجد میں گھس آیا

پولیس کے مطابق پشاور کے علاقے شیخ آباد میں قربانی کے لیے خریدی گئی بھینس مسجد میں گھس گئی۔

پولیس حکام کا بتانا ہے کہ بھینس اس وقت مسجد میں داخل ہوئی جب نماز جمعہ کا خطبہ جاری تھا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے میں 2 افراد کو معمولی چوٹیں آئیں، نمازیوں نے بھینس کو قابو کرکے مالک کے حوالے کر دیا۔

Advertisement
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد

  • ایک دن قبل
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے

پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار

نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن

  • 10 گھنٹے قبل
پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

  • 8 گھنٹے قبل
ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال

  • 6 گھنٹے قبل
اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا

اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا

  • 8 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی

  • ایک دن قبل
سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد

مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے

  • 9 گھنٹے قبل
ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

  • 3 گھنٹے قبل
Advertisement