اسلام آباد : کورونا وبا کے پیش نظرعید پر حکومت کی جانب سے عوام پر مزید پابندیاں عائد کر دی گئی۔

این سی او سی کے اجلاس میں رمضان اور عید کے حوالے سے اہم فیصلے کیے گئے ہیں جس کے مطابق عید کی چھٹیوں اور 8 سے 16 مئی تک تمام سیاحتی مقامات مکمل طور پر بند رہیں گے.
نوٹیفکیشن کے مطابق سیاحتی مقامات، عوامی پارکس، ہوٹلز، ریسٹورنٹس، شاپنگ مالز اور ٹرانسپورٹ بھی بند رہے گی جبکہ ایک شہر سے دوسرے شہر چلنے والی ٹرانسپورٹ بھی بند رہے گی۔ مزید کہا گیا ہے کہ شہری اعتکاف، جمعہ الوداع اور عید الفطر کی نماز میں کورونا ایس او پیز پر عمل کریں۔
صرف گلگت بلتستان کے شہریوں کو اپنے علاقوں میں جانے کی اجازت ہوگی۔شمالی علاقہ جات، مری، سوات، گلیات، سی ویو جانے والے راستے بند رہیں گے، عید تعطیلات کے دوران بجلی کی بلاتعطل فراہمی یقینی بنائی جائے گی۔
وزارت داخلہ نے پابندیوں کے حوالے سے سرکولر جاری کر دیا۔

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- 13 گھنٹے قبل

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 4 دن قبل

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 3 دن قبل

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 3 دن قبل

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- 18 گھنٹے قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 3 دن قبل

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 3 دن قبل

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- 18 گھنٹے قبل

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 3 دن قبل

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 13 گھنٹے قبل

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 3 دن قبل

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 3 دن قبل



