Advertisement
علاقائی

عید کے پہلے دن پیپلز بس، پنک بس سروس نہیں چلائی جائے گی

عید کے دوسرے اور تیسرے روز شہریوں کے لیے بس سروس دستیاب رہے گی

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jun 29th 2023, 2:06 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
عید کے پہلے دن پیپلز بس، پنک بس سروس نہیں چلائی جائے گی

کراچی: بس سروسز انتظامیہ کا کہنا ہے کہ کراچی میں عیدالاضحیٰ کے پہلے روز پیپلز بس اور پنک بس سروس نہیں چلائی جائے گی۔

ترجمان نے مزید کہا کہ عید کے دوسرے اور تیسرے روز شہریوں کے لیے بس سروس دستیاب رہے گی۔

ترجمان کے مطابق پیپلز بس سروس اور پنک بس سروس کی بسیں عید کے دوسرے اور تیسرے روز اپنے تمام طے شدہ روٹس پر چلیں گی۔

Advertisement
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

  • ایک دن قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

  • 2 دن قبل
پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 3 گھنٹے قبل
مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین

  • ایک دن قبل
مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • 3 گھنٹے قبل
سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

  • ایک دن قبل
ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

  • 9 گھنٹے قبل
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

  • 2 دن قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

  • 9 گھنٹے قبل
پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق