عید کے موقع پر عزیزواقارب کے ہاں دعوت کا سلسلہ جاری رہتا ہے

شائع شدہ 3 years ago پر Jun 29th 2023, 3:14 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

کراچی: عید الضحیٰ کے موقع پر گھر گھر میں دعوت کی تیاریاں جاری ہیں، مرد حضرات قربانی اور خواتین پکوان کی تیاری کا بندوبست کررہے ہیں۔
جی این این پلس کی نمائدہ سے سروے کے دوران کراچی کے لوگوں نے عید کی تیاریوں بارے بتاتے ہوئے کہا کہ صبح عید نماز کے بعد ہم مرد حضرات قربانی میں مصروف رہتے ہیں، خواتین کی بھی اپنی مصروفیات ہیں یہ کہنا غلط ہوگا کہ ان کے ذمہ کوئی کام نہیں طرح طرح کے پکوان تیار کرنے میں بھی بڑی محنت ہے۔
عید کے موقع پر عزیزواقارب کے ہاں دعوت کا سلسلہ جاری رہتا ہے، بچے عید پر جانوروں سے لطف اندوز ہورہے ہیں۔

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 10 گھنٹے قبل

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 2 دن قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 10 گھنٹے قبل

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین
- ایک دن قبل

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ
- ایک دن قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 2 دن قبل
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس
- ایک دن قبل

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 4 گھنٹے قبل

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 4 گھنٹے قبل

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے
- ایک دن قبل

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق
- ایک دن قبل

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات








