لاہور میں عید صفائی آپریشن میں خلل ڈالنے والے 105 افراد کوحراست میں لیا گیا
ڈپٹی کمشنر لاہور کی ہدایت پر سڑکوں پر سری پائے جلانے والوں، اوجھڑیاں نہر میں دھونے اور بغیر لائسنس کھالیں اکھٹی کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے


لاہور میں عید صفائی آپریشن میں خلل ڈالنے والے 105 افراد کوحراست میں لیا گیا ۔
رپورٹ کے مطابق ڈپٹی کمشنر لاہور کی ہدایت پر سڑکوں پر سری پائے جلانے والوں، اوجھڑیاں نہر میں دھونے اور بغیر لائسنس کھالیں اکھٹی کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔اسسٹینٹ کمشنر ماڈل ٹاؤن صاحبزادہ یوسف نے 32 افراد کو پکڑ کرپولیس کے حوالے کیا، اے سی رائے ونڈ خرم حمید نے 26 جبکہ اے سی شالیمار شرینہ جنجوعہ اور اے سی سٹی واثق قیوم نے 16، 16 افراد کو جیل بھجوایا۔اے سی کینٹے آپریشن کرتے ہوئے 15 افراد کو جیل بھیج دیا۔
ڈپٹی کمشنر لاہور رافعہ حیدر کا کہنا تھا کہ سری پائے جلانے والے آلودگی کے ساتھ ساتھ تعفن کا باعث بھی بنتے ہیں۔ نہر میں اوجھڑیاں دھونے سے پانی آلودہ ہو کر انسانوں اور جانوروں کے لیے نقصان دہ ہو جاتا ہے، شہر کی صفائی میں خلل ڈالنے پر زیرو ٹالرنس پالیسی کے تحت ایکشن ہوگا

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- ایک دن قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- ایک دن قبل

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- ایک دن قبل

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 2 دن قبل

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 11 گھنٹے قبل

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 10 گھنٹے قبل

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 7 گھنٹے قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 11 گھنٹے قبل

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 10 گھنٹے قبل

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 6 گھنٹے قبل

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 11 گھنٹے قبل

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- ایک دن قبل









