اس سے قبل سیشن عدالت نے توشہ خانہ کیس کو قابل سماعت قرار دیتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی پر فر جرم عائد کی تھی۔


اسلام آباد ہائی کوٹ نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کے خلاف توشہ خانہ کیس نا قابل سماعت قرار دے دیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے توشہ خانہ کیس سے متعلق فیصلہ سنایا۔
سابق وزیر اعظم نے نوشہ خانہ کیس ناقابل سماعت قرار دینے کی درخواست دائر کر رکھی تھی، اس سے قبل سیشن عدالت نے توشہ خانہ کیس کو قابل سماعت قرار دیتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی پر فر جرم عائد کی تھی۔
گزشتہ روز ہی سابق وزیر اعظم نے توشہ خانہ کی میں چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ پر عدم اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کیس کے خلاف درخواستیں دوسرے بینچ کو منتقل کرنے کی پٹیشن دائر کی تھی۔ درخواست میں ڈسٹرکٹ ایلکشن کمیشن کو فریق بنایا گیا تھا،درخواست میں چیف جسٹس سے چیئرمین تحریک انصاف کی درخواستیں سننے سے معذرت کرنے کی استدعا کی گئی تھی۔
توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کے خلاف نا قابل ضمانت وارنٹ جاری ہوئے تھے جس کے بعد عمران خان کی گرفتار کےلئے پولیس نے زمان پارک کے باہر آپریشن کیا تھا، جو پولیس اور پی ٹی آئی کارکناں کے درمیان تصادم کا باعث بھی بنا تھا۔قانونی ماہرین کی جانب سے عدالتی فیصلے کو عمران خان کےلئے بڑا ریلیف قرار دیا جا رہا ہے۔

لاس اینجلس میں امریکی ریپر ڈیوڈ انتھونی برک کی گاڑی سے مسخ شدہ لاش برآمد
- ایک گھنٹہ قبل

ماڈل ٹاؤن میں خاوند نے اپنی بیوی کے 3 کروڑ کے طلائی زیورات چوری کر لیے، ملزم گرفتار
- 5 گھنٹے قبل

لاہور ہائی کورٹ نے چیئرمین نیب نذیر احمد بٹ کو توہینِ عدالت کیس میں 15 ستمبر کو طلب کر لیا
- 5 گھنٹے قبل

سیلاب سے معیشت کو دھچکا، شرح سود 9 فیصد پر لانے کی تجویز
- 2 گھنٹے قبل

اداکارہ حمیرا اصغرکی فائنل میڈیکولیگل رپورٹ تیار، موت پر مزید شکوک و شبہات
- ایک گھنٹہ قبل

حسان نیازی نے فوجی عدالت اور کورٹ مارشل کے خلاف لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا
- 5 گھنٹے قبل

کینیڈا کا پاکستان کے سیلاب متاثرین کے لیے 26 لاکھ ڈالر امداد کا اعلان
- 5 گھنٹے قبل

خیبرپختونخوا میں کم از کم ماہانہ اجرت 40 ہزار روپے مقرر
- 5 گھنٹے قبل

پنجاب حکومت نے سیلاب متاثرین کے ریسکیو کیلئے جدید ایئر لفٹ ڈرون سروس متعارف کرا دی
- 4 گھنٹے قبل

محسن نقوی سے مصافحہ، بھارتی کپتان سوریا کمار یادیو تنقید کی زد میں
- 4 گھنٹے قبل

ٹرمپ نے تجارتی رکاوٹیں دور کرنے کیلئے بھارت سے مذاکرات کا اعلان کر دیا
- ایک گھنٹہ قبل

ایشیا کپ 2025: بھارت نے یو اے ای کو 57 رنز پر ڈھیر کر دیا
- 18 منٹ قبل