Advertisement
پاکستان

کراچی : این اے 249 میں ضمنی الیکشن کا میدان سج گیا ، پولنگ کا عمل جاری

کراچی : کراچی کے حلقےاین اے 249 میں ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ کا وقت شروع ہو گیا ہے۔ مسلم لیگ ن کے مفتاح اسماعیل، تحریک انصاف کے امجد آفریدی اور پی ای ایس کے مصطفی کمال کے درمیان سخت مقابلہ متوقع ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Apr 29th 2021, 11:39 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق کراچی کے حلقہ این اے 249 کے ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ کا وقت صبح 8 بجے سے  بغیر کسی وقفے کے شام 5 بجے تک جاری رہے گا۔ مسلم لیگ ن کے مفتاح اسماعیل، تحریک انصاف کے امجد آفریدی اور پی ای ایس کے مصطفی کمال کے درمیان سخت مقابلہ متوقع ہے۔  جبکہ پیپلز پارٹی کے قادر خان مندوخیل اور ایم کیو ایم پاکستان کے حافظ محمد مرسلین سمیت 30 امیدوار میں مقابلہ ہو گا۔

حلقے میں 3 لاکھ 39 ہزار رجسٹرڈ ووٹرز ہیں، حلقے میں 276 پولنگ اسٹیشن بنائے گئے ہیں۔ حلقےمیں پولنگ اسٹیشنزکی تعداد276 ہےجن میں سے مشترکہ پولنگ اسٹیشن 139 ہیں۔92پولنگ اسٹیشنزکوحساس جبکہ184پولنگ اسٹیشنزکوانتہائی حساس قراردیاگیاہے جبکہ انتہائی حساس پولنگ اسٹیشنزمیں سی سی ٹی وی کیمرےنصب ہیں۔ پولنگ سٹیشنز کے باہر پیرا ملٹری فورس اور مجموعی طور پر 5 ہزار سے زائد سیکورٹی اہلکار تعینات ہیں۔

واضح رہے کہ یہ نشست  حالیہ سینیٹ انتخابات میں کامیابی کے بعد پی ٹی آئی کے فیصل واوڈا  کے استعفی دینے کے بعد خالی ہوئی تھی ۔ 2018 کے عام انتخاب میں ن لیگ کے شہباز شریف اس حلقے سے دوسرے نمبر پر آئے تھے۔ 2018 میں ہونے والے عام انتخابات میں اس حلقے میں تین جماعتوں تحریک انصاف، مسلم لیگ ن اور تحریک لبیک (ٹی ایل پی) کے مابین مقابلہ ہوا تھا۔

Advertisement
پنجاب اسمبلی: سینیٹ انتخاب میں مسلم لیگ ن کے امیدوار حافظ عبدالکریم کامیاب

پنجاب اسمبلی: سینیٹ انتخاب میں مسلم لیگ ن کے امیدوار حافظ عبدالکریم کامیاب

  • an hour ago
چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ کا  ڈیگاری واقعے کا نوٹس

چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ کا ڈیگاری واقعے کا نوٹس

  • 2 hours ago
ڈھاکا میں فضائیہ کا طیارہ اسکول پر گر کر تباہ، 19 افراد جاں بحق

ڈھاکا میں فضائیہ کا طیارہ اسکول پر گر کر تباہ، 19 افراد جاں بحق

  • 28 minutes ago
عالمی بینک کی پاکستان کو صنعتوں میں توانائی بچت اور کاربن کمی کی تجاویز

عالمی بینک کی پاکستان کو صنعتوں میں توانائی بچت اور کاربن کمی کی تجاویز

  • 26 minutes ago
کراچی : پانچویں جماعت کی طالبہ سے شادی کرنیوالا ملزم ضمانت منسوخ ہونے پر عدالت سے فرار

کراچی : پانچویں جماعت کی طالبہ سے شادی کرنیوالا ملزم ضمانت منسوخ ہونے پر عدالت سے فرار

  • 2 hours ago
شراب و اسلحہ برآمدگی کیس :علی امین گنڈا پورکے ایک بار پھر وارنٹ گرفتاری جاری

شراب و اسلحہ برآمدگی کیس :علی امین گنڈا پورکے ایک بار پھر وارنٹ گرفتاری جاری

  • 2 hours ago
اسٹیٹ بینک نے روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس کی تفصیلات جاری کر دیں

اسٹیٹ بینک نے روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس کی تفصیلات جاری کر دیں

  • 3 hours ago
وزیر داخلہ کا غیر قانونی امیگریشن میں ملوث مافیاکے خلاف سخت کریک ڈاؤن کا حکم

وزیر داخلہ کا غیر قانونی امیگریشن میں ملوث مافیاکے خلاف سخت کریک ڈاؤن کا حکم

  • 3 hours ago
سربراہ سعودی بحریہ محمد بن عبدالرحمان کو نشان امتیاز ملٹری سے نواز دیا گیا

سربراہ سعودی بحریہ محمد بن عبدالرحمان کو نشان امتیاز ملٹری سے نواز دیا گیا

  • 2 hours ago
کوئٹہ : سی ٹی ڈی کی کامیاب کارروائی،3 خارجی دہشت گرد ہلاک، اسلحہ اور گولہ بارود برآمد

کوئٹہ : سی ٹی ڈی کی کامیاب کارروائی،3 خارجی دہشت گرد ہلاک، اسلحہ اور گولہ بارود برآمد

  • 37 minutes ago
کرکٹرعماد وسیم اور اہلیہ ثانیہ اشفاق کے درمیان ازدواجی مسائل ،سوشل میڈیا پرمختلف افواہیں سرگرم

کرکٹرعماد وسیم اور اہلیہ ثانیہ اشفاق کے درمیان ازدواجی مسائل ،سوشل میڈیا پرمختلف افواہیں سرگرم

  • 2 hours ago
کوئٹہ: قتل کیے گئے مقتولین کے درمیان کوئی ازدواجی رشتہ نہیں تھا،وزیر اعلی سرفراز بگٹی

کوئٹہ: قتل کیے گئے مقتولین کے درمیان کوئی ازدواجی رشتہ نہیں تھا،وزیر اعلی سرفراز بگٹی

  • 2 hours ago
Advertisement