صمصام بخاری کا استحکام پاکستان پارٹی میں شمیولیت کا فیصلہ

شائع شدہ 3 years ago پر Aug 15th 2023, 4:04 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

لاہور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماء صمصام بخاری نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ میں محب وطن ہونے کی حیثیت سے 9 مئی کے واقعات کی بھرپور مذمت کرتا ہوں، ان کا کہنا تھا کہ کبھی تشدد کی سیاست پریقین نہیں رکھا۔ اس لیے میں پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کرتا ہوں۔
دوسری جانب صمصام بخاری نےاستحکام پاکستان پارٹی کے چیئرمین جہانگیرترین سے ملاقات کی اورانہیں پارٹی میں شمیولیت کی یقین دہانی کروائی۔
ذرائع کے مطابق صمصام بخاری چند روز میں باضابطہ پاکستان استحکام پارٹی میں شمیولیت کا اعلان کریں گے۔

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 2 days ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 2 days ago

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 3 days ago

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 3 days ago

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 3 days ago

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- an hour ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 2 days ago
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 2 days ago

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 3 days ago

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 3 days ago

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 3 days ago

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- 2 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




